سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
سوال. یہ ن لیگ کی حکومت میں ایکسپورٹس 25ارب ڈالر سے کم ہو کر 20 ارب ڈالر کیوں ہوئی؟
لیگی. جی فوج میاں صاحب کو کام نہیں کرنے دیتی تھی.
سوال. یہ کراچی میں دہشت گردی کیسے ختم ہوئی؟
لیگی. وہ میاں صاحب نے کی ہے
 

جاسم محمد

محفلین
‏ایک صاحب کو دھماکوں کا کریڈٹ لینے کا اتنا شوق تھا کہ ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ بھی لے لیا۔۔
‏منقول۔۔
 
یہ جج اور شریف خاندان ایک پیج پر ہے

نیازی اور محکمۂ زراعت جس پیج پر تھے اس صفحے پر ممتحن نے سرخ سیاہی سے پندرہ غلطیاں نکال دی ہیں۔ اب کل سے یوتھیے جسٹس کے خلاف گالیوں اور میمز کا طومار باندھیں گے۔
 

جاسم محمد

محفلین
نیازی اور محکمۂ زراعت جس پیج پر تھے اس صفحے پر ممتحن نے سرخ سیاہی سے پندرہ غلطیاں نکال دی ہیں۔ اب کل سے یوتھیے جسٹس کے خلاف گالیوں اور میمز کا طومار باندھیں گے۔
ممتحن کو اپنی بیگم اور بچوں کے اثاثوں کا جواب تو دینا پڑے گا بیشک اس کے شواہد خلائی مخلوق نے ہی کیوں نہ فراہم کئے ہوں۔ جب عمران خان اپنی بیگم کے اثاثوں کا جواب عدالت عظمی میں بغیر کسی ادارے پر انگلیاں اٹھائے دے سکتا ہے تو دیگر پاکستانی مریخ سے نہیں اترے۔ وہ بھی جواب دیں
 

جاسم محمد

محفلین
جب نواز شریف نے بھرے مجمع میں ہزاروں لوگوں کے سامنے بینظیر کو پیلی ٹیکسی کہا تھا تب پیپلز پارٹی نے آئی ایس آئی کو خط لکھ کر کوئی شکایت کی تھی؟
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
موٹروے، ایٹم بم، سی پیک دکھا کر ووٹ لینے والے جمہوریے اب اپنے مفرور قومی چوروں کی تصاویر دیکھا کر ووٹ لیں گے :)
 

جاسم محمد

محفلین
BAA13-F89-B9-FF-4-ADC-AF26-D48054500-E70.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان میں ایک ایسا وزیر تھا جو بطور وزیر ایسے الٹے فیصلے کرتا تھا کہ جن کے عدالت میں دفاع کے لئیے کوئی وکیل بھی تیار نہ ہوتا تھا- اس وزیر کو ہر بار استعفی دے کر اپنے فیصلوں کے دفاع کیلئیے بطور وکیل عدالت میں پیش ہونا پڑتا تھا- ہر بار عدالت بھی اسے بطور وکیل سرکار پیش ہونے دیتی-
منقول
 

جاسم محمد

محفلین
جس دن نجی میڈیا گروپس کو اربوں روپے کے سرکاری اشتہارات نوازنے کا جواز سمجھ میں آ گیا اس دن یہ بھی سمجھ آجائے گا :)
 

جاسم محمد

محفلین
جسٹس فائز عیسی نے بھی اگر اس پٹواری اسٹائل میں اپنا کیس لڑنا تھا تو کم از کم وکالت کی ڈگریاں ہی واپس کردیتے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top