یاز
محفلین
دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ تقابل ممکن ہی نہیں۔ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔
دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ تقابل ممکن ہی نہیں۔ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔
اکڑ دونوں میں ہے۔ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔
باقی یاز بھائی والی بات کہ سیاسی اعتبار سے دونوں میں بہت فرق ہے۔ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔
کم از کم مجھے نظر نہیں آئی آپ نے شاید زیادہ قریب سے دیکھا ہو۔اکڑ دونوں میں ہے۔
شریف النفسی کو کیا کرنا ہے۔ پہلے لوٹا بن کر تحریک انصاف میں آیا۔ پھر واپس نون لیگ میں شامل ہو گیا۔ چوہدری نثار کم از کم اپنی جماعت سے مخلص تو ہے۔ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔
شمالی کوریا کا صالح ظفر
ویسے یہ بڑی عجیب سی بات لگ رہی ہے اگر آزاد امیدوار کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتا ہے تو روکنے کی کیا وجہ ہے؟عظمی، وقار، نیب کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نیک لیگ کیخلاف سازش کر دی۔ سینیٹ الیکشن سے جیتے آزاد امیدواروں کو نیک لیگ میں شمولیت سے روک دیا
آزاد امیدواروں کو ٹکٹ نواز شریف نے دئے تھے جنکے فیصلے عدلیہ نے معطل کر دئےویسے یہ بڑی عجیب سی بات لگ رہی ہے اگر آزاد امیدوار کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتا ہے تو روکنے کی کیا وجہ ہے؟
ان امیدواروں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا، اب وہ کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو روکنے کا کیا جواز ہے؟ کیا کوئی قانونی روکاوٹ ہے؟آزاد امیدواروں کو ٹکٹ نواز شریف نے دئے تھے جنکے فیصلے عدلیہ نے معطل کر دئے
مجھے تو کوئی قانونی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ عدلیہ و وقار کا دباؤ ہو سکتا ہےان امیدواروں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا، اب وہ کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو روکنے کا کیا جواز ہے؟ کیا کوئی قانونی روکاوٹ ہے؟
یعنی ضیاءالحق بھی نواز سے دھوکہ کھا گیا؟نواز شریف اب نظریاتی ہوگئے ہیں۔