اس منشیات فروش کو کیا سوجھ گئی آج؟سندھ سرکار کا ایک اور کارنامہ۔ اپنی نااہلیت چھپانے کیلئے سماء نیوز کا کلپ خود ترمیم کرکے “فیک نیوز” کے نام سے چلوا دیا
اس منشیات فروش کو کیا سوجھ گئی آج؟
جب تک یہ لفافے موجود ہیں، ان منشیات فروشوں کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتااس منشیات فروش کو کیا سوجھ گئی آج؟
پہلے بھی سب خاموش ہی ہیں۔ ایک منٹ سے مزید کیا فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
ہر جمعہ کے جمعہ دھوپ میں آدھا گھنٹا کھڑا رہنے سے بات ایک منٹ خاموشی تک آگئی ہے۔پہلے بھی سب خاموش ہی ہیں۔ ایک منٹ سے مزید کیا فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
یہی تو لطیفہ ہے۔ میر محمد علی خود امریکہ میں ڈکیتیاں کرکے پاکستان بھاگا ہوا ہے۔ لیکن بھاشن دوسروں کو دے رہا ہےیار باقی سب چھوڑو یہ بتاؤ میر محمد کی ٹویٹ اور وہ بھی اس چیز کے متعلق شئیر کرتے ایک مرتبہ بھی دل نے کہا نہیں کہ یار مطلب ایسا کیسے کر لو گے آخر کیسے؟
اُس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
ڈاکٹر فرحان ورک اپنے کام میں مشغول