میں تو ان سینئر صحافیوں کی لڑائی کو بہت انجوائے کر رہا ہوں۔ آپ بھی کریںاپنے کلاسرہ صاحب کو کوئی سمجھائے کہ بے شک آپ سبھی جنرلزم سے وابستہ ہوں لیکن لکھنا جرنلزم ہی ہوتا ہے۔
دشمن کے بچوں کیلئے سی پیک بھی بنا رہے ہیں جو صرف چینیوں کے بچوں کے کام آئے گی
پی ٹی ایم کے بعد اب ن لیگ بھی فائیو جی ٹیکنالوجی پر آ گئی؟پندرہ ماہ سے جیل کی صعوبتیں اور بدترین حکومتی جبر و استبداد کا سامنا کرنے والےحمزہ شہبازکے گھر دوسری بیٹی کی آمد۔ عطاءاللہ تارڑ