سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
جسطرح پاکستانی لڑکیاں چائنیز سے شادی کر رہی ہے اس سے آنے والی نسل کے نام کچھ اسطرح ہونگے!
‏چوھدری چینگ وانگ
‏ملک شنگ فونگ
‏راجہ ڈنگ ڈونگ
‏زونگ شونگ چٹھہ
‏لی ھوانگ کیانی
‏چوھدری ڈینگ لی کوفنگ
‏شونگ لی بٹ
‏سردار ٹون چنگ لی
‏چوان لی شریف ،
‏وغیرہ وغیرہ
‏چائینہ سے دوستی کریں رشتہ داری نہیں :)
 
یاسر حسنین

محفلین
نیم سیاسی
uckDcjo.jpg
 
بابا-جی

محفلین
اپوزیشن نے جو ہل جل کرنی ہے اپنے بل بوتے پر کرے۔ کرپٹ بیروکریٹس، پولیس افسران، فوجی جرنیل، ججز اور وکلا کے ساتھ معاملات طے کر کے حکومت کے خلاف کسی ہل جل کی اجازت نہیں دی جا سکتی
انور لودھی کو سمجھا دیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا اور حکُومت نے ایسا کرنے دیا ہی نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
‏ملک کی پچانوے فیصد آبادی نبی اور صحابہ کرام کے نام پر جان قربان کرنے کو تیار ہے البتہ کوئی بھائی مجھے بازار سے اصلی شہد خالص سرخ مرچ، خالص دودھ ،ملاوٹ سے پاک آٹا ڈھونڈ کر لا کر دکھا دے۔ منقول
 
غازی بننا یا شہید ہونا جنت کا شارٹ کٹ سمجھ لیا گیا ہے۔ خلوص نیت نہ ہو تو اللہ ہی رحم کرنے والا ہے ورنہ جہنم خریدنے میں ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی۔
 
عوام کا بس چلے تو ہر وزیر اعظم کو نیچے اتار کر اس کی جگہ خود بیٹھ جائے۔ لیکن کارکردگی سے مطمئن پھر بھی نہیں ہونا
ظاہر ہے سیلیکٹڈ سے کوئی مطمئن نہیں ہوگا۔ جو آج بھی کٹھ پتلی کی طرح اشاروں پر ناچ رہاہو، وہ عوام کو کیونکر مطمئن کرسکتا ہے۔
 
بابا-جی

محفلین
ظاہر ہے سیلیکٹڈ سے کوئی مطمئن نہیں ہوگا۔ جو آج بھی کٹھ پتلی کی طرح اشاروں پر ناچ رہاہو، وہ عوام کو کیونکر مطمئن کرسکتا ہے۔
اب وہ دَن دُور نہیں جب ایسا سُورج طلوع ہو گا جب یہی جرنیل خانِ اعظم کو صفائیاں پیش کر رہے ہوں گے۔ کپتان کی پُشت پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے اور جوانوں کی اُمنگیں خان کی ذات سے وابستہ ہو چکیں اور دُوسری جانب اپوزیشن اور فوجی قیادَت کرپشن کے الزامات تلے دبی ہوئی بیک فٹ پر کھیل رہی ہے۔
 
بڑا رنگین خواب ہے!!!
 
جاسم محمد

محفلین
ظاہر ہے سیلیکٹڈ سے کوئی مطمئن نہیں ہوگا۔ جو آج بھی کٹھ پتلی کی طرح اشاروں پر ناچ رہاہو، وہ عوام کو کیونکر مطمئن کرسکتا ہے۔
یوتھیے عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ جیسے جیالے زرداری اور پٹواری نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہوا کرتے تھے۔ کارکردگی کا پیمانہ ہر جماعت کا مختلف ہونے کی وجہ سے ایسا ہے۔
آج عمران خان اندھا دھن سڑکیں، پل بنانا شروع کردے، مہنگائی کم کرنے کیلئے درآمداد کی کھلی چھٹی دے دے، سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن کے خلاف کرپشن کیسز روک دے، لبرلز کو خوش کرنے کیلئے فوج اور ایجنسیوں سے لڑ جائے، میڈیا کی خوشنودی کیلئے اربوں روپے کے سرکاری اشتہارات بحال کر دے، عوام کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکسز کم یا بالکل ختم کردے، ہر چیز پر سبسڈی دے دے تو اس کی کارکردگی سب کی نظر میں کمال ہو جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top