سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بابا-جی

محفلین
یوتھیے عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ جیسے جیالے زرداری اور پٹواری نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہوا کرتے تھے۔ کارکردگی کا پیمانہ ہر جماعت کا مختلف ہونے کی وجہ سے ایسا ہے۔
آج عمران خان اندھا دھن سڑکیں، پل بنانا شروع کردے، مہنگائی کم کرنے کیلئے درآمداد کی کھلی چھٹی دے دے، سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن کے خلاف کرپشن کیسز روک دے، لبرلز کو خوش کرنے کیلئے فوج اور ایجنسیوں سے لڑ جائے، میڈیا کی خوشنودی کیلئے اربوں روپے کے سرکاری اشتہارات بحال کر دے، عوام کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکسز کم یا بالکل ختم کردے، ہر چیز پر سبسڈی دے دے تو اس کی کارکردگی سب کی نظر میں کمال ہو جائے گی۔
صرف جوانان کی فوج ہی نہیں، ہر ذِی شعور پاکستانی کپتانِ بے مثل کی بے نظیر کارکردگی پر انگشتِ بدنداں ہے۔ نگاہیں خیرہ ہو گئیں، حیرانیوں کے نئے در وا ہو گئے۔ کپتان نے دو برس میں کایا پلٹ دی اور آنے والے تین برسوں میں ہم ایشین ٹائیگر تو بن ہی جائیں گے، کم از کم۔
 
جاسم محمد

ایشین ٹائیگر بننے کیلئے تین نہیں تیس سال درکار ہوتے ہیں۔ اس قوم سے خان صاحب کے پہلے دو سال برداشت نہیں ہو رہے، یہ بے صبرے لوگ تیس سال حکومت کرنے دیں گے؟ :)
 
جاسم محمد

محفلین
image.png

ECRtpn-EWs-AAEUbz.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top