سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
جس ڈاکٹر نے نواز شریف کو سرجری کا مشورہ دیا ہے وہ سرجن ہی نہیں۔ جسٹس محسن اختر
ہاں تو جس کو یہ مشورہ دیا ہے وہ کونسا مریض ہے۔
‏ڈاکٹر کا متوقع بیان :LOL:
 
محمد وارث

لائبریرین
"یہ کمپنی نہیں چلے گی۔۔۔۔" سہیل وڑائچ کی کتاب ریلیز کے پہلے دن ہی واپس ہو گئی، اس کارٹون سرورق کی وجہ سے:
سہیل وڑائچ کی نئی کتاب بُک سٹالز سے غائب کیوں ہوئی؟ - BBC News اردو
_114378882_book.jpg
 
"یہ کمپنی نہیں چلے گی۔۔۔۔" سہیل وڑائچ کی کتاب ریلیز کے پہلے دن ہی واپس ہو گئی، اس کارٹون سرورق کی وجہ سے:
سہیل وڑائچ کی نئی کتاب بُک سٹالز سے غائب کیوں ہوئی؟ - BBC News اردو
_114378882_book.jpg
پاکستان میں میڈیا اتنا آزاد ہے جتنا شاید برطانیہ میں بھی نہیں.
 
جاسم محمد

محفلین
"یہ کمپنی نہیں چلے گی۔۔۔۔" سہیل وڑائچ کی کتاب ریلیز کے پہلے دن ہی واپس ہو گئی، اس کارٹون سرورق کی وجہ سے:
سہیل وڑائچ کی نئی کتاب بُک سٹالز سے غائب کیوں ہوئی؟ - BBC News اردو
_114378882_book.jpg
ن لیگ کے سینیر لفافی کی کتاب ہو اور حکومت کے خلاف پراپگنڈہ کرکے اس کی مشہوری نہ کروائے، یہ کیسے ممکن ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
ن لیگ کے سینیر لفافی کی کتاب ہو اور حکومت کے خلاف پراپگنڈہ کرکے اس کی مشہوری نہ کروائے، یہ کیسے ممکن ہے؟
آپ ٹویٹ کو ذرا غور سے یعنی بین السطور پیغام کو پڑھیں۔ یہ موصوف فرما رہے ہیں کہ حکومت کو نہ اس کتاب سے مسئلہ تھا نہ حکومت نے ضبط کی ہے (بلکہ کسی اور کو مسئلہ تھا اور کسی اور ہی نے ضبط کی ہے)!
 
ہاں یہ کتابیں یقیناً خلائی مخلوق نے ضبط کی ہیں۔ عمران خان کے کارٹون تو ہم انصافی خود بناتے رہتے ہیں۔ ان کو کیا مسئلہ ہوگا اس سے۔
A Case of Exploding Mangoes: Urdu edition novel seized in Pakistan raids
 
سیما علی

لائبریرین
بینظیر، مشرف، یوسف رضا گیلانی اور عمران خان نے کتابیں لکھی ہیں۔ نوازشریف صاحب اگر کتاب نہیں لکھ سکتے تو کم از کم اپنی پرچیوں کا مجموعہ ہی چھاپ دیں:p
کتابوں کے بارے میں تو مجھے یاد نہیں ٹھیک سے شائد حسن نثار کا کالم ہے پُرانا کہ شاید کسی نے کتابوں کا تحفہ دے دیا تھا تو موصوف نے برملا ناراضگی کا اظہار کیا تھا جناب نے ،،آپ پر چییا ں لکھوا رہے ہیں:p:pتوبہ توبہ پڑھے لکھے ہوتے اگر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
کتابوں کے بارے میں تو مجھے یاد نہیں ٹھیک سے شائد حسن نثار کا کالم ہے پُرانا کہ شاید کس نے کتابوں کا تحفہ دے دیا تھا موصوف تو برملا ناراضگی کا اظہار کیا تھا جناب نے ،،آپ پر چییا ں لکھوا رہے ہیں:p:pتوبہ توبہ پڑھے لکھے ہوتے اگر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
فوج کے خلاف اور اپوزیشن کے حق میں جتنی مرضی کتابیں لکھوا لیں، نواز شریف نے واپس پھر بھی نہیں آنا :)
119181724_3636164063072584_8850725255216511247_o.jpg
 
یہ کمپنی نہیں چلے گی : سہیل وڑائچ
یہ کتاب نہیں چلے گی : کمپنی
:p
کمپنی سے متعلق کوئی لفظ پرنٹ میں نہیں آسکتا۔ یادش بخیر عائشہ صدیقہ کی کتاب کا اردو ترجمہ بھی یونہی شمالی علاقہ جات بھیج دیا گیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top