سزا ہو گی لیکن عمران خان کو نہیں مگر ویڈیو شیئر کرنے والے کو
سزا کیوں ہو؟ سچ بولنا جُرم ہے کیا؟ کپتان کو اقتدار میں آ لینے دیں، یہی فوجی خان کے چرنوں میں بیٹھا کریں گے۔ جب آئے گا عمران، گنگنائیں مِل کر، تب تک۔سزا ہو گی لیکن عمران خان کو نہیں مگر ویڈیو شیئر کرنے والے کو
یہ سارے چور ، چوری میں ہاتھ ملا لیتے ہیں ۔فضل الرحمنٰ کو سب سے زیادہ تکلیف ہے کہ سچ مچ بیکار ہوگیے۔جب تک عمران نہیں تھا۔ن لیگ پی پی کوگالیاں دیتی تھی اور پی پی ن لیگ کو۔ فضلودونوں کوگالیاں دیتا۔پھر جوجیت جاتا فضلواس کے ساتھ حکومت میں شامل ہو جاتا۔
پھرعمران آیا۔ن لیگ,پی پی,جے یو آئی,جے آئی سارے ایک دوسرے کے مخالفین باہم شیرو شکر۔
کل کے دشمن آج کے دوست۔