امام اور مُقتدی!
اگر ان کرپٹ سیاست دانوں نے ہمیشہ جی حضوری کی ہی سیاست کرنی ہے تو یہ گاہے بگاہے مزاحمت کا ڈرامہ کیوں کرتے ہیں؟امام اور مُقتدی!
ٹویٹر اکاؤنٹ کھولتے ساتھ ہی میاں صاحب کی تمام کلچ پلیٹیں ٹھیک ہو گئی۔ اب تمام تر مزاحمت لندن سے ہوگی۔ وزیر اعظم بھی لندن سے بنا کر ملک میں واپس لایا جائے گایہ سارے چور ، چوری میں ہاتھ ملا لیتے ہیں ۔فضل الرحمنٰ کو سب سے زیادہ تکلیف ہے کہ سچ مچ بیکار ہوگیے۔
پرچی سے پڑھیں یا فی البدیہہ تقریر کریں۔ ان قومی چوروں کا جھوٹا منجن پھر بھی نہیں بکنا۔ قوم کو لندن میں ایک اور الطاف حسین مبارک ہو
این آر او کا مطلب عدالتی کیسز واپس لینا یا بند کرنا ہے۔ تا دم تحریر مشرف، جہانگیر ترین، نواز شریف وغیرہ پر تمام کیسز جاری و ساری ہیں۔ عدالت سے عارضی ضمانت کا مطلب این آر او دینا نہیں ہے۔ جس دن یہ کیسز واپس یا بند ہوں گے اس دن اعتراض کیجئے گاوزیراعظم عمران خان کسی کو بھی این آر او نہیں دیں گے، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
اعلان: نواز شریف، جہانگیر ترین اور عاصم سلیم باجوہ اس سے مستثنیٰ ہیں۔