سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بابا-جی

محفلین
جمہوری انقلابی مولانا کیوں پیچھے رہتے؟ وہ بھی آرمی چیف سے مل چکے ہیں :)
مُلاقات تو کپتان نے بھی کِی تھی،مگر اِعلانیہ۔ دیکھوبھئی جاسم، بُوٹ چاٹ اور بُوٹ پالشی میں فرق ہے؟ کپتان کو ہم کسی زمرے میں نہ رکھیں گے، بالفرض ضروری ہوا تو دوسرے میں، مگر، یہ سب تو پہلی کیٹیگری میں جاتے جا رہے ہیں یا تھے۔ اب ہوش آتا جا رہا ہے کہ فوجی کسی کے سجن نہیں۔ یہ صرف باہم سجن ہیں۔
 
جاسم محمد

آرمی چیف سے خفیہ ملاقاتیں اگر یہ جمہوری انقلابی ملک کی بہتری کیلئے کرتے تو پھر بھی کچھ سمجھ آتی تھی۔ مگر یہ فراڈیے وہاں جا کر اپنی کرپٹ خاندانی لیڈرشپ کیلئے این آر او مانگتے تھے۔ فوجی قیادت نے بوجوہ ان ملاقاتوں کو خفیہ رکھا مگر جب ان کے بھگوڑے انقلابی لیڈر نے لندن سے فوج پر حملے کیے تو اب وہ بھی جوابی وار کر رہے ہیں۔ ایک ایک کرکے تمام جمہوری انقلابی لپیٹے جا رہے ہیں۔ ان کا خیال تھا کہ ہمیشہ کی طرح ہم فوج کو دھمکائیں گے اور بعد میں بوٹوں میں لیٹ جائیں گے تو ایک اور این آر مل جائے گا۔ مگر سب تدبیریں الٹی پڑ گئیں :)
 
تدبیریں اُلٹ نہیں پڑی ہیں۔ فوج میں بھی اِن کے حمایتی ہیں۔ باجوہ عِمران جوڑی کو ابھی کئی چیلنجز پیش آئیں گے۔ بہتر ہو گا عِمران اپنی الگ راہ لے۔ ابھی صحافی، وکیل، میڈیا، بہت کچھ متحرک ہو گا۔ عِمران کو باجوہ پارٹی سے الگ سٹینڈ لینا چاہیے وگرنہ مُفت میں باجوہ جونئیر وغیرہ کی کُرپشن گلے پڑے گی۔
 
بابا-جی

محفلین
ہوں گے ضرور لیکن وہ بہرحال ان شریفوں کی غلامی سے زیادہ اپنے پیٹی بند بھائیوں کے ساتھ سگے ہیں :)
یہ کِسی کے سگے نہیں۔ فوجی یا تو کُرپٹ نہ ہوتے تو بات تھی۔ باجوہ ڈاکٹرائن پر کُرپشن کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ اپوزیشن کی حالت یہ ہے کہ خود بھی ڈُوبیں گے، مگر اِنہیں بھی خُوب بدنام کریں گے۔ عِمران بے چارے کو پھنسا کر فوجی اپنا کام چالُو رکھے ہوئے ہیں۔ ایمان دار بندہ کہاں جا پھنسا ہے۔ اِسی لیے یا تو کپتان کو الگ سٹینڈ لینا چاہیے مگر اس طرح شاید اقتدار کی قربانی دینا پڑے گی۔
 
جاسم محمد

محفلین
مجھے ن لیگ میں تحریک انصاف کا سفیر سمجھیں۔ میں اپنے والد کی سیاست ختم کرنے کے ساتھ ساتھ چچا کہ سیاست بھی ختم کرچکی ہوں۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کِسی کے سگے نہیں۔ فوجی یا تو کُرپٹ نہ ہوتے تو بات تھی۔ باجوہ ڈاکٹرائن پر کُرپشن کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ اپوزیشن کی حالت یہ ہے کہ خود بھی ڈُوبیں گے، مگر اِنہیں بھی خُوب بدنام کریں گے۔ عِمران بے چارے کو پھنسا کر فوجی اپنا کام چالُو رکھے ہوئے ہیں۔ ایمان دار بندہ کہاں جا پھنسا ہے۔ اِسی لیے یا تو کپتان کو الگ سٹینڈ لینا چاہیے مگر اس طرح شاید اقتدار کی قربانی دینا پڑے گی۔
بوٹ چاٹنے کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
‏دیکھنا ہے رحم کتنا باجوہ کے دل میں ہے
باؤ جی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top