سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بابا-جی

محفلین
مولانا کو نیب بولائے بالکل بھی غلط نہیں۔۔۔ اب ثابت بھی تو کرنا پڑے گا نا۔۔۔۔
ہاں کرپٹ عاصم باجوہ اور حکومت کے دوسرے انتہائی کرپٹ لوگوں کو نہ بلائے تو نیب غلط۔۔۔ غلط ۔۔۔ غلط
یہ موقف آورکزئی کا ٹھِیک ہے۔ عاصِم باجوہ پیزوی کو بُلانے سے نیب کے در و دِیوار ہِلتے ہیں۔ اِس کی کوئی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے۔
 
جاسم محمد

نیب نے عثمان بزدار کو بلایا۔ وہ پنجاب کا وزیر اعلی ہونے کے باوجود وہاں ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ نیب نے مریم نواز کو بلایا تو اس نے اپنے ہمراہ پارٹی ورکرز کے ساتھ نیب دفتر پر پتھراؤ کیا۔ اور اب آپ کے مولانا نیب پیشی پر لاکھوں ورکرز ساتھ لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ عاصم باجوہ کو بلایا جائے گا تو وہ اپنے ہمراہ فوجی افسران لے جانے کی بات کریں گے۔ ایسے ہوتا ہے احتساب؟
 
نیب پتھروں والی سویلین کیلبری رانی کو دوبارہ بلوانے سے ڈری ہوئی ہے۔ عاصم باجوہ تو پھر ریٹائرڈ جرنیل ہیں جو اپنے ہمراہ نیب پیشی پر گولا بارود بھی لا سکتے ہیں :)
 
آورکزئی

محفلین
نیب نے عثمان بزدار کو بلایا۔ وہ پنجاب کا وزیر اعلی ہونے کے باوجود وہاں ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ نیب نے مریم نواز کو بلایا تو اس نے اپنے ہمراہ پارٹی ورکرز کے ساتھ نیب دفتر پر پتھراؤ کیا۔ اور اب آپ کے مولانا نیب پیشی پر لاکھوں ورکرز ساتھ لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ عاصم باجوہ کو بلایا جائے گا تو وہ اپنے ہمراہ فوجی افسران لے جانے کی بات کریں گے۔ ایسے ہوتا ہے احتساب؟

عاصم باجوہ حکومتی رکن ہے اب۔۔۔ وہ ان سروس فوجی نہیں۔۔۔۔ کیوں ورکرز سے ڈر رہے ہو تم لیبرلز؟؟ ڈرو نہیں ہم آمن پسند لوگ ہیں۔۔۔ اور بزدار والا معاملہ اپ کو بھی پتا ہے
کہ وہ نیب کیسے چلاگیا تھا۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ کونسی بات کو کہاں فٹ کر رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔ یہی تو بھنگیوں کا کمال ہے۔۔۔
یعنی آپ مان رہے ہیں کہ مولانا نے اپنے دھرنے سے قبل آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کی تھی؟ سول سپریمسی کا چورن کہاں گیا؟
 
جاسم محمد

محفلین
عاصم باجوہ حکومتی رکن ہے اب۔۔۔ وہ ان سروس فوجی نہیں۔۔۔۔ کیوں ورکرز سے ڈر رہے ہو تم لیبرلز؟؟ ڈرو نہیں ہم آمن پسند لوگ ہیں۔۔۔ اور بزدار والا معاملہ اپ کو بھی پتا ہے
کہ وہ نیب کیسے چلاگیا تھا۔۔۔۔
جس طرح عثمان بزدار ذاتی حیثیت میں نیب میں پیش ہو سکتے ہیں وہی اصول دیگر ملزمان پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ پہلے آپ لوگ خود تمام عدالتی کیسز کو سیاسی بنا کر قانون سے تعاون نہیں کرتے۔ پھر کہتے ہیں عدالتوں نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا :)
 
آورکزئی

محفلین
یعنی آپ مان رہے ہیں کہ مولانا نے اپنے دھرنے سے قبل آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کی تھی؟ سول سپریمسی کا چورن کہاں گیا؟

اوہ بھائی اس میں نہ ماننی والی کونسی بات ہے۔۔۔ کھل کر ملاقات کی تھی۔۔۔ ان ریکارڈ۔۔۔۔۔ اور اب تو سب کو پتا بھی چلا کیا بوٹ مافیا کیا چاہ رہی تھی؟؟
 
آورکزئی

محفلین
جس طرح عثمان بزدار ذاتی حیثیت میں نیب میں پیش ہو سکتے ہیں وہی اصول دیگر ملزمان پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ پہلے آپ لوگ خود تمام عدالتی کیسز کو سیاسی بنا کر قانون سے تعاون نہیں کرتے۔ پھر کہتے ہیں عدالتوں نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا :)

سکرپٹڈ ملنا کیا ہوتا ہے؟؟؟
اور کونسی عدالتیں۔۔ وہی جو ایک ناجائز بیٹی کے باپ یا امریکہ سے سزایافتہ مجرم کو صادق اور امین کہے؟؟ کونسا نیب ؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
اوہ بھائی اس میں نہ ماننی والی کونسی بات ہے۔۔۔ کھل کر ملاقات کی تھی۔۔۔ ان ریکارڈ۔۔۔۔۔ اور اب تو سب کو پتا بھی چلا کہ بوٹ مافیا کیا چاہ رہی تھی؟؟
یعنی ثابت ہوگیا کہ آپ کے مولانا بھی آرمی چیف سے رابطے میں رہتے ہیں۔ سول سپریمسی کا چورن کہیں اور جا کر بیچیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
سکرپٹڈ ملنا کیا ہوتا ہے؟؟؟
اور کونسی عدالتیں۔۔ وہی جو ایک ناجائز بیٹی کے باپ یا امریکہ سے سزایافتہ مجرم کو صادق اور آمین کہے؟؟ کونسا نیب ؟؟
عدالتیں بھی غلط، نیب بھی غلط، الیکشن بھی غلط، تو آپ کے مولانا حکومت اور اقتدار کو غلط کیوں نہیں کہتے جب ملتا ہے؟ مولانا پی پی، ن لیگ اور مشرف سب کے اتحادی رہ چکے ہیں جب وہ حکومت میں تھے۔ اس وقت اقتدار سے باہر ہیں تو سب کچھ غلط۔ :)
 
آورکزئی

محفلین
یعنی ثابت ہوگیا کہ آپ کے مولانا بھی آرمی چیف سے رابطے میں رہتے ہیں۔ سول سپریمسی کا چورن کہیں اور جا کر بیچیں :)

ارے جناب بھنگیوں کی طرح بوٹ چاٹ نہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے مولانا کو بلایا تھا اور وجہ بھی اپ حضرات جان گئے کہ کیوں بلایا تھا اور نتیجہ کیا نکلا؟؟ کیا نیازی اور دوسروں میں ہمت ہے
کہ وہ بوٹ مافیا کو انکے منہ پہ جواب دے؟؟
 
۲۰۱۴ دھرنے کے دوران آرمی چیف راحیل شریف نے عمران خان اور طاہر القادری کو بھی ملاقات کیلئے بلایا تھا۔ جس کے بعد طاہر القادری تو جلد ہی اپنا دھرنا سمیٹ کر گھر چلے گئے مگر ضدی خان رضامند نہیں ہوا اور ۵ ماہ مزید لگاتار دھرنا دیا :)
 
جاسم محمد

محفلین
یہ جرنل صاحب ماضی کی طرح ملک کے تمام اداروں میں مفاہمت چاہتے ہیں تاکہ جن پر عدالتی کیسز ہیں وہ با عزت بری ہو جائیں، جو سلیکٹڈ ہیں ان کی حکومت ختم ہو جائے، جو مفرور قومی چور ہیں وہ واپس آ کر دوبارہ اقتدار سنبھال لیں۔ یہ والا پرانا پاکستان تو اب واپس نہیں آ سکتا :)
 
آورکزئی

محفلین
۲۰۱۴ دھرنے کے دوران آرمی چیف راحیل شریف نے عمران خان اور طاہر القادری کو بھی ملاقات کیلئے بلایا تھا۔ جس کے بعد طاہر القادری تو جلد ہی اپنا دھرنا سمیٹ کر گھر چلے گئے مگر ضدی خان رضامند نہیں ہوا اور ۵ ماہ مزید لگاتار دھرنا دیا :)

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ وٹ آ جوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آگیا جاسم بھائی۔۔۔۔ دھرنا تو کروا ہی بوٹ مافیا رہاتھا۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا یار اپ بھی ناں۔۔۔۔
 
پوری بات کیا کریں۔ مولانا کے دھرنے کے پیچھے نواز شریف تھا۔ اس تشویش کا اظہار آرمی چیف نے آپ کے مولانا سے خفیہ میٹنگ کے دوران کیا بھی تھا۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ اگر آپ اس وقت دھرنا دیں گے تو اس کا فائدہ نواز شریف کو ہو جائے گا۔ اور پھر سب نے دیکھا کہ کیسے جعلی بیمار نواز شریف حکومت اور عدلیہ کو دباؤ میں لا کر ملک سے فرار ہو گیا۔ اور آپ کے مولانا کے ہاتھ بھی کچھ نہ آیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top