سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
طلال چوہدری کا ہسپتال سے گھر جانے سے انکار۔ کہتا ہے گھر پر بیگم کے بھائیوں نے بھی تنظیم سازی کا بندوبست کر رکھا ہے۔
 

آورکزئی

محفلین
پوری بات کیا کریں۔ مولانا کے دھرنے کے پیچھے نواز شریف تھا۔ اس تشویش کا اظہار آرمی چیف نے آپ کے مولانا سے خفیہ میٹنگ کے دوران کیا بھی تھا۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ اگر آپ اس وقت دھرنا دیں گے تو اس کا فائدہ نواز شریف کو ہو جائے گا۔ اور پھر سب نے دیکھا کہ کیسے جعلی بیمار نواز شریف حکومت اور عدلیہ کو دباؤ میں لا کر ملک سے فرار ہو گیا۔ اور آپ کے مولانا کے ہاتھ بھی کچھ نہ آیا :)

میرے خیال میں اپ اشاروں کی زبان سمجھتے ہیں۔۔۔ ا س لیے اشارے سے بتایا۔۔۔۔ باقی جہاں اتنا علم رکھتے سیاست کی تو یقیناً کہیں کہیں مولانا کے متعلق منافقت کر رہے ہو۔۔۔
اب بولیں کہ میں صحیح نہیں کہہ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔ جعلی بیمار کے جانے کی وجہ سے ہی بھنگیوں کی حکومت چل رہی ہے۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔
 

Ali Baba

محفلین
خاور مانیکا کی بیوی نے اپنے شوہر سے طلاق لے کر دوسرے مرد سے نکاح کر لیا، طاہر تعلق ہے، پٹوایوں کو نہیں لگتا نہ لگے، لیکن شریعت اسلامی کے مطابق یہ حرام اور ناجائز رشتہ نہیں ہے۔ تو یہ بھی نکاح کریں ناں بابا، یہ عورت تو ہے بھی بیوہ، لیکن یہ تو آدھی رات کے بعد تنظیم سازیاں کر رہے تھے ۔
 

جاسم محمد

محفلین
شہباز شریف کی گرفتاری میں ایک بات جو بڑے مزے کی ہے وہ یہ کہ یہ واحد حادثہ ہے جو کہ تحریک انصاف اور مریم نواز کی مشترکہ خوشی کا باعث بنا ہے۔ اور اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ اب شہباز شریف کے بیمار ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
جس نیب نے ابھی مجھے گرفتار کیا، ‏الحمداللہ اس کا چیئرمین ہم نے میاں نواز شریف کی قیادت میں لگایا تھا۔
‏شہباز شریف :)
 

جاسم محمد

محفلین
میں سمجھتا ہوں یہ کہنا بالکل غیر مناسب نہیں ہوگا کہ میں جس جیل میں جا رہا ہوں الحمد للہ اسی صوبے کا میں وزیر اعلی تھا، شہباز شریف
 

جاسم محمد

محفلین
جس قانون کے تحت مجھے آج گرفتار کیا گیا ہے،الحمداللہ یہ قانون اور نیب کا چئیرمین بھی میاں نوازشریف کا بنایا ہوا ہے۔ شہباز شریف
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top