ًMemory Lost
یہ صرف اپنی مرضی کا انصاف چاہتے ہیں۔ًMemory Lost
اگلی میموری زرداری خاندان کی اڑنے والی ہےًMemory Lost
پوری بات کیا کریں۔ مولانا کے دھرنے کے پیچھے نواز شریف تھا۔ اس تشویش کا اظہار آرمی چیف نے آپ کے مولانا سے خفیہ میٹنگ کے دوران کیا بھی تھا۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ اگر آپ اس وقت دھرنا دیں گے تو اس کا فائدہ نواز شریف کو ہو جائے گا۔ اور پھر سب نے دیکھا کہ کیسے جعلی بیمار نواز شریف حکومت اور عدلیہ کو دباؤ میں لا کر ملک سے فرار ہو گیا۔ اور آپ کے مولانا کے ہاتھ بھی کچھ نہ آیا
آپ کے مولانا نے ریاست کو تڑیاں لگائی تھیں جس کے بعد ڈر گئے یہ جرنل کرنل
اپنے مولانا سے کہیں فوج کو مزید دھمکیاں دیں۔ پیشی موخر ہوئی ہے ختم نہیں
اپنے مولانا سے کہیں فوج کو مزید دھمکیاں دیں۔ پیشی موخر ہوئی ہے ختم نہیں
کرتے رہو زرداری اور شریف خاندان کی ٹی سیچاٹتے رہو بوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرتے رہو زرداری اور شریف خاندان کی ٹی سی
اپنے مولانا سے کہیں فوج کو مزید دھمکیاں دیں۔ پیشی موخر ہوئی ہے ختم نہیں
خان صاحب سارے نیازی ایک جیسے نہیں ہوتے، اپنا منیر نیازی بھی تو ہے۔فوج میں اگر جنرل نیازی جیسے غدار ہونگے تو۔۔۔ ’’ یہ تو ہوگا ‘‘
بالکل صحیح کہا۔ سارے مولانا بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ کہاں ان کے مولانا فضل الرحمان اور کہاں ہمارے مولانا طارق جمیلخان صاحب سارے نیازی ایک جیسے نہیں ہوتے، اپنا منیر نیازی بھی تو ہے۔