یاسر حسنین
محفلین
نیب کو سمجھ آ گئی ہے کہ یہ معاملہ ان کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔
نیب کو سمجھ آ گئی ہے کہ یہ معاملہ ان کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔
آپ کے مولانا سے مقابلہ کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو اپنا مشیر خاص رکھ لیا
اور عوام سوشل میڈیا پر بیٹھی ان سب کا مذاق اڑا رہی ہے
حکُومت توجہ اہم مُلکی مُعاملات پر کم مرکوز رکھتی ہے اور نواز شریف پر سے فوکس ہٹاتی ہے، نہ ہٹانے دیتی ہے۔یہ پُرانا آئٹم ہے، اِسے بخشو، آگے بڑھو اور مُلکی مسائل پر فوکس کرو تو کوئی اِنہیں یاد نہیں کرے گا۔ یہ نااہلی ہے کہ نواز اب بھی ریلیونٹ ہو گیا ہے۔ کپتان کی ٹِیم میں چند کام کے بندے ہیں، بقیہ سب فوجی سپلائی ہے جن کا کام حکُومت کی جا بجا سُبکی کروانا ہے۔ مثال کے طور پر، غُلام سرور، فواد چودھری وغیرہ۔
سبکی کیلئے سلیکٹڈ خود ہی کافی ہےحکُومت توجہ اہم مُلکی مُعاملات پر کم مرکوز رکھتی ہے اور نواز شریف پر سے فوکس ہٹاتی ہے، نہ ہٹانے دیتی ہے۔یہ پُرانا آئٹم ہے، اِسے بخشو، آگے بڑھو اور مُلکی مسائل پر فوکس کرو تو کوئی اِنہیں یاد نہیں کرے گا۔ یہ نااہلی ہے کہ نواز اب بھی ریلیونٹ ہو گیا ہے۔ کپتان کی ٹِیم میں چند کام کے بندے ہیں، بقیہ سب فوجی سپلائی ہے جن کا کام حکُومت کی جا بجا سُبکی کروانا ہے۔ مثال کے طور پر، غُلام سرور، فواد چودھری وغیرہ۔