سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آورکزئی

محفلین
وزیر اطلاعات پنجاب کو پتا ہی نہیں تھا کہ اس سے اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے ۔ صحافیوں نے خبر دی تو رنگ ہی اڑ گیا :)

ان کی حکومت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔ کسی کو براہ راست پتا نہیں چلتا۔۔۔ کسی کو ٹی وی سے کسی کہیں اور سے۔۔۔ ہاہاہا
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
تین بار کا وزیر اعظم اور دو بار کا بھگوڑا اب ٹویٹس کی منتوں ترلوں پہ آگیا ہے۔ یہ وہی ہے جو کہا کرتا تھا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی :)
 

آورکزئی

محفلین
El_jAyhWkAA4GiN
 

آورکزئی

محفلین
ٹرمپ: ہیلو کیبل آپریٹر میرے ٹی وی پر اے آر وائی نہیں آ رہا.
کیبل آپریٹر: مسٹر ٹرمپ یہ کونسا چینل ہے کوئی نشانی بتائیں.
ٹرمپ: اس چینل پر میرے جیتنے کی خبر نشر ہو رہی ہے اور صابر شاکر نامی بندہ الٹی سیدھی انگریزی بول کر ہماری اسٹیٹس کے نام بگاڑ کر میری جھوٹی تعریفیں کر رہا ہے.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top