سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
123243333_1145930582490464_1702110652430213888_o.jpg
فوج نے خراب کیا ہوگا پھر :)
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان مریم نواز کی ضمانت منسوخ کر کے اسے فوراً جیل میں ڈالے، نہیں تو ن لیگ کی طرح یہ میرا نام و نشان بھی مٹا دے گی۔۔۔
‏لندن سے نوازشریف کی دہائی
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کو الیکشن جتوانے کیلئے کل فوج نے گلگت بلتستان میں شدید برفباری کرائی جس کے ثبوت نوازشریف کے پاس ہیں
‏حامد میر
 

ثمین زارا

محفلین
فوج نے خراب کیا ہوگا پھر :)
یہ سب فوج کے توسط سے حکمرانی کرتے آئے ہیں ۔ بس اب ان کے کرتوتوں کی وجہ سے گھاس نہیں ڈالی جا رہی ۔ فوج سے انہیں بس یہی مسئلہ ہے ۔ یہ کبھی نہیں چاہتے کہ حقیقی جمہوریت آئے۔ سب سے پہلے ان کا دانا پانی بند ہو گا ۔
 

ثمین زارا

محفلین
عمران خان مریم نواز کی ضمانت منسوخ کر کے اسے فوراً جیل میں ڈالے، نہیں تو ن لیگ کی طرح یہ میرا نام و نشان بھی مٹا دے گی۔۔۔
‏لندن سے نوازشریف کی دہائی
ابھی اتنی عقل نہیں آئی ۔ اور آنی بھی نہیں ہے ۔ ورنہ "میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ " کے فوری بعد اس خاتون کو جاتی عمرہ میں نظر بند کر دیا جاتا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
کھسیانی بلی کھمبا نوچے

گلگت بلتستان انتخابات: بلاول بھٹو، مریم نواز کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام، غیر حتمی نتائج میں پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل

16 نومبر 2020
اپ ڈیٹ کی گئی 8 گھنٹے قبل
_115519324_mediaitem115519319.jpg

،تصویر کا ذریعہPPP/BBC

پاکستان کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں جبکہ حکومت نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ان انتخابات میں برتری حاصل ہے۔
مریم کا گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کا الزام، بلاول کی ’اسلام آباد جانے‘ کی دھمکی - BBC News اردو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top