جب تماشا لگتا ہے تو تماشائی آتے ہی ہیں۔ خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں ایسے تماشے کبھی کبھی ہوں ۔ یہی لوگ پی پی پی، پی ٹی آئی اور ہر مولوی کے جلسوں میں بھی موجود تھے ۔ ووٹ دینا ایک الگ بات ہے ۔
رزلٹ آنے پر پتا چلا ہے کہ اصل مقابلہ تو پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کا تھاجب تماشا لگتا ہے تو تماشائی آتے ہی ہیں۔ خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں ایسے تماشے کبھی کبھی ہوں ۔ یہی لوگ پی پی پی، پی ٹی آئی اور ہر مولوی کے جلسوں میں بھی موجود تھے ۔ ووٹ دینا ایک الگ بات ہے ۔
جب تماشا لگتا ہے تو تماشائی آتے ہی ہیں۔ خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں ایسے تماشے کبھی کبھی ہوں ۔ یہی لوگ پی پی پی، پی ٹی آئی اور ہر مولوی کے جلسوں میں بھی موجود تھے ۔ ووٹ دینا ایک الگ بات ہے ۔
ویسے دیکھا جائے تو گلگت بلتستان والوں نے کوئی نیا کام نہیں کیا۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح حکومتی امیدواروں کو چنا۔ مریم نواز سمیت سب کو عزت دی کی کل کو یہ جماعت حکومت میں نہ آجائے ۔ تو اتنی خوشی بھی نہیں منانی چاہئے تحریک انصاف کو ۔ پیپلز پارٹی کی بھی سندھ میں حکومت ہے اور مقتدر حلقوں میں طاقت بھی ۔ اس لیے اس کو بھی ووٹ پڑ گئے ۔ اصل طاقت تو تب معلوم ہو جب اپوزیشن کو ووٹ پڑے ۔ ہاں البتہ مریم بی بی کی خوش فہمیاں ضرور ختم ہو گئی ہوں گی کہ ان کی باتوں میں لوگ آکر کوئی انوکھا کام کر ڈالیں گے اوراس کے بیانیے پر واری واری جائیں گے۔
ہمیں ان سب سے کیا لینا دینا۔ ہم تو صرف لفافوں کی جلن سے خوش ہو رہے ہیںویسے دیکھا جائے تو گلگت بلتستان والوں نے کوئی نیا کام نہیں کیا۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح حکومتی امیدواروں کو چنا۔ مریم نواز سمیت سب کو عزت دی کی کل کو یہ جماعت حکومت میں نہ آجائے ۔ تو اتنی خوشی بھی نہیں منانی چاہئے تحریک انصاف کو ۔ پیپلز پارٹی کی بھی سندھ میں حکومت ہے اور مقتدر حلقوں میں طاقت بھی ۔ اس لیے اس کو بھی ووٹ پڑ گئے ۔ اصل طاقت تو تب معلوم ہو جب اپوزیشن کو ووٹ پڑے ۔ ہاں البتہ مریم بی بی کی خوش فہمیاں ضرور ختم ہو گیئں ہوں گی کہ ان کی باتوں میں لوگ آکر کوئی انوکھا کام کر ڈالیں گے اوراس کے بیانیے پر واری واری جائیں گے۔
آپ اتنے پڑھے لکھے رپورٹر ہیں۔ جب آپ کو یہ اعداد و شمار سمجھ نہیں آرہے تو عام عوام سے کیا توقع کریں؟ اس لئے پارٹی ترجمان اسی زبان میں بات کرتے جسے عوام کی اکثریت سمجھ سکیں۔