جاسم محمد
محفلین
روپے کی بے قدری کی وجہ سے۔ قومی کرنسی کی قیمت ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر طے کرتے ہیں۔ جس ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر دو سالوں میں مثبت سے منفی کر دے جائیں وہاں قومی کرنسی کیونکر زوال پزیر نہ ہوگی؟ یہ مہنگائی کا طوفان اسی لئے آیا ہوا ہے کیونکہ پچھلی حکومت نے ملک کی آمدن (ایکسپورٹ) اور اخراجات (امپورٹ) میں کوئی توازن پیدا نہیں کیا۔ جس کی قیمت آج ہر پاکستانی روپے کی بے قدری یعنی مہنگائی کی شکل میں بھگت رہا ہے۔جب معیشت خراب تھی تو سونا 52 ہزار جب ٹھیک ہونے لگی تو 123 ہزار پر کیوں چلا گیا؟
2016 کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر گرنا شروع ہوئے تھے اور اس کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھنا شروع ہوئی۔ ثبوت:
آخری تدوین: