عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پی ٹی آئی اپنے آپ کو ٹرول کرتے ہوئے
میچ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو رہا اور وکٹیں ہماری گرتی جارہی ہیں۔
آصف زرداری
بظاہر نظر آرہا ہے کہ عمران عملی طور پر تین نکاتی ایجنڈے پر کارفرما ہے۔ 1- اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سمجھوتہ 2- الیکٹیبلز کا ساتھ 3- نوجوان سٹریٹ پاور 1اور 2 نکات والے عمران سے کہیں زیادہ سیانے ہیں وہ کچھ لو اور کچھ دو کے کھیل میں دیں گے کم اور لیں گے زیادہ۔عمران خان کی ایک اور سیاسی غلطی! یہ موسمی پرندے تو انتخابات سے ایک سال قبل ہمیشہ اڑان بھرتے ہیں تاہم عمران خان کے لیے یہ ایک بوجھ ثابت ہوں گے۔ معلوم ہوتا ہے، عمران خان نے 2013ء کے عام انتخابات سے کوئی سبق نہیں سیکھا اور اب تک وہ وکٹیں گرانے کو سیاسی معراج تصور کرتے ہیں۔
کیونکہ یہ کھلاڑی پھٹیچر نہیں تھے ۔این چیپل اور ویوین رچرڈ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس واری عمران ہی آوے گا
اگر آپ کا مراسلہ مندرجہ ذیل تصویر کو دیکھ کر پڑھا جائے تو سیاسی لطیفہ لگتا ہے۔شدید غصہ آتا ہے جب کوئی پوچھے آپکا روزہ ہے
اور میں بڑی عقیدت سے کہوں " ہاں جی "
اور پوچنے والا دگنی عقیدت سے جواب دے
"" شکلوں تے نئیں لگدا ""