عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سعودیوں کا اپنا کفیل آیا ہوا ہے
کل فیس بک پر ایک اسٹیٹس دیکھا جس پر لکھا تھا....
پرانے پاکستان والوں کو جمعہ مبارک
نئے پاکستان والوں کو جمائمہ مبارک
اچھا، میرے علم میں نہیں ہے۔محسن بھائی کی تو غالباً ایک الگ لڑی موجود بھی ہے.
پاکستانی تناظر میں عدلیہ اور فوج کو حتی المقدور سیاست سے خود کو دور رکھنا چاہیے۔ ہر فریق جتھے دار ہے؛ کسی ایک فریق کے خلاف فیصلہ آئے گا تو عدالت ہی بدنام ہو گی۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ اگر عدالت احتساب نہیں کرے گی تو کون کرے گا یا فوج احتساب نہیں کرے گی تو کون کرے گا تو ایسے افراد کو چاہیے کہ پہلے جنرل کیانی کے بھیا اور افتخار چودھری کے صاحب زادے کے کیس کی بابت رہنمائی فرمائیں؛ جب تک یہ ادارے خود مضبوط پوزیشن پر کھڑے نہیں ہوں گے تب تک ان کے ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈالنے سے گریز بہتر ہے ۔۔۔!!!
پہلے لکھنے لگا تھا کہ محسن بھائی کی ٹویٹس کی الگ لڑی بنائی جا سکتی ہے. پھر یاد آیا کہ موجود ہےاچھا، میرے علم میں نہیں ہے۔
انکل وقار، آنٹی عظمی یا ان کے انوکھے لاڈلوں کے بارے میں کچھ بھی کہنا توہین کے زمرے میں آئے گا۔ احتیاط کیجیےپپہلے جنرل کیانی کے بھیا اور افتخار چودھری کے صاحب زادے کے کیس کی بابت رہنمائی فرمائیں؛
اس میں تو ہر شعبہ سے متعلق درفطنیاں موجود ہیں البتہ یہاں خالص سیاسی چٹکلے پوسٹ ہونے ہیں۔پہلے لکھنے لگا تھا کہ محسن بھائی کی ٹویٹس کی الگ لڑی بنائی جا سکتی ہے. پھر یاد آیا کہ موجود ہے
یہ آنٹی عمران خان کو کیا سمجھتی ہے؟
کوئی حال نہیں ہے۔
ویسے اکثر لوگوں کو برے وقت میں اللہ کی یاد آنے لگتی ہے۔
ویسے جس نے بھی تصویر لیک کی ہے. اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے.
یہ تصویر تو فوٹوشوپڈ ہے
ویسے جس نے بھی تصویر لیک کی ہے. اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے.
اسی لیے لطائف میں پوسٹ کی۔یہ تصویر تو فوٹوشوپڈ ہے