عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پاکستان کا فائنل میں پہنچنا جمہوریت اور سی پیک کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب
یہ واک تھرو گیٹ عموماً میٹل ڈیٹیکٹر ہوتے ہیں۔ پلاسٹک ایکسپلوسیوز کو نہیں چیک کرتے۔ ہاتھ سے تلاشی کا مقصد نان میٹل مگر ممنوعہ اشیا کو چیک کرنا ہوتا ہے
واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے بعد تلاشی ۔ ذہنیت چیک کریں ؟؟
ویسے یہ کون سی جگہ ہے؟ کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے
واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے بعد تلاشی ۔ ذہنیت چیک کریں ؟؟
جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔ویسے یہ کون سی جگہ ہے؟ کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے
واک تھرو سے گذرتے وقت اگر میٹل ڈیٹیکٹ ہوتا ہے تو بیپ ساؤنڈ کی آواز آتی ہے اور پھر دوسرے مرحلے میں تلاشی لی جاتی ہے۔
واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے بعد تلاشی ۔ ذہنیت چیک کریں ؟؟
یہ بھی اچھا لطیفہ ہےمریم نواز کو اکیلے بلانا شرعی طور پر حرام ہے-
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
ویسے یہ کون سی جگہ ہے؟ کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے
جوہر ٹاؤن لاہور میں سستے رمضان بازار کا معائنہجے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔
اس رمضان المبارک کے دوران میں ٹیکسلا بس اڈا کے پاس لگے رمضان بازار میں پانچ چھ بار گیا، وہاں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ہر سٹال پر پنکھا مہیا کیا گیا تھا اور سٹینڈ بائی جنریٹر بھی موجود تھا۔ دونوں اطراف کے داخلی راستوں پر ایسے ہی حفاظتی و بندوبستی انتظامات تھے۔کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے
خان صاحب پشاور میں پانامہ کیس کے فیصلے کا چاند تلاش کرتے ہوئے۔
ایڈوانس صرف پشاور سے ہی دیکھا جا سکتا ہے حضور۔وہ چاند اسلام باد سے چڑھنا ہے.
اس کے لیے نگاہ پوپلزئی چاہیے چشم عمرانی کاکیا بھروسہایڈوانس صرف پشاور سے ہی دیکھا جا سکتا ہے حضور۔
سیاسی چاند سے پوپلزئی صاحب کا کیا تعلق ؟اس کے لیے نگاہ پوپلزئی چاہیے چشم عمرانی کاکیا بھروسہ
1-سماجی معاملات بھی الٹیمیٹلی سیاسی معاملات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔سیاسی چاند سے پوپلزئی صاحب کا کیا تعلق ؟