ہوسکتی تھیں پر ذاتیتھوڑا اور بڑھا لیں
بار بار وزیر خزانہ برطرف کرنا وزیر خزانہ رہتے ہوئے دم دبا کر لندن بھاگ جانے سے بہتر ہےاسدعمر نےبجٹ پیش کیا تو یوتھیا تجزیہ کاروں نےکہا کہ تاریخی بجٹ ہے،تاریخ رقم کردی۔
کچھ دن بعد اسدعمر برطرف۔
حماداظہر،حفیظ شیخ نےبجٹ پیش کیاتو پھر کہا گیا تاریخی بجٹ ہے،تاریخ رقم کر دی۔
کچھ دن بعد دونوں برطرف۔
اب شوکت ترین نےبجٹ پیش کیا ہے اور "تاریخ رقم کر دی" کا شور شروع ہو چکا ہے۔
۔۔
ٹویٹر سے مسروقہ
دنیا ادھر سے ادھر ہو سکتی ہے پر پاکستانی فوج کا بجٹ کم نہیں ہو سکتا۔ وجہ تو آپ کو معلوم ہی ہے