میں دراصل چند دن سے سوچ رہا ہوں کہ "سیاست کرنے کے طریقے " پر کچھ لکھوں تاکہ عوام میں کو بھی سیاست فہمی میسر آئے تو اسی میں سے یہ آئڈیا بھی اچھا لگا ۔منگوائیں پھر کاغذاتِ نامزدگی؟
میں دراصل چند دن سے سوچ رہا ہوں کہ "سیاست کرنے کے طریقے " پر کچھ لکھوں تاکہ عوام میں کو بھی سیاست فہمی میسر آئے تو اسی میں سے یہ آئڈیا بھی اچھا لگا ۔منگوائیں پھر کاغذاتِ نامزدگی؟
آپ کے بیان کردہ نکات ترتیبِ نزولی کے حساب سے 2 اور 3 ہوں گے۔ نکتہ نمبر 1 ہو گا کہ تمہیں ضرور میر شکیل اور جیو نے بھیجا ہو گا ایسے سوال کرنے کے لئے۔ پھٹیچر وغیرہتحریکِ انصاف کا ممکنہ ورژن
1۔ آپ نے نظریاتی کارکنوں کی بات کی ہے؛ یہ سب تو ہمارے رہنما ہیں اس لیے تکنیکی طور پر آپ کا سوال درست نہیں۔
2۔ تحریکِ انصاف میں مختلف نظریات رکھنے والے موجود ہیں، اس تنوع کے باعث یہ سب سے بڑی نظریاتی جماعت ہے۔
رِٹ خارج!
حالانکہ جس کتاب کی ضرورت ہے، وہ ہے "سیاست نہ کرنے کے طریقے"۔میں دراصل چند دن سے سوچ رہا ہوں کہ "سیاست کرنے کے طریقے " پر کچھ لکھوں تاکہ عوام میں کو بھی سیاست فہمی میسر آئے تو اسی میں سے یہ آئڈیا بھی اچھا لگا ۔
ضرورت کس بات کی ہے وہ چھوڑیں، مزا کس میں ہے یہ سوچیں۔حالانکہ جس کتاب کی ضرورت ہے، وہ ہے "سیاست نہ کرنے کے طریقے"۔
اور پٹواری کا خطابآپ کے بیان کردہ نکات ترتیبِ نزولی کے حساب سے 2 اور 3 ہوں گے۔ نکتہ نمبر 1 ہو گا کہ تمہیں ضرور میر شکیل اور جیو نے بھیجا ہو گا ایسے سوال کرنے کے لئے۔ پھٹیچر وغیرہ
اوہ ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔اور پٹواری کا خطاب
اردو کی سپورٹ موجود ہونے کے باوجود انگریزی جھاڑتے ہیں۔ یوں تو انکے ووٹر مزید کم ہو جائیں گےجب کسی نے ترجمہ بھیجا تو آفیشل پیج کو ڈیلیٹ کمار بننا پڑ گیا۔
نظریہ تو ہر پارٹی کا ایک ہی ہے: حصول اقتدار۔ باقی نظریات تو محض ووٹر کو بیوقوف بنانے کیلئے ہیںمجھے تلاش ہے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن کی شاید آپ لوگوں کو کوئی نظر آ جائے
سجی دکھا کر کبھی ماریکون سی سائیڈ سے؟
سجی یا کھبی ؟
اردو کی سپورٹ موجود ہونے کے باوجود انگریزی جھاڑتے ہیں۔ یوں تو انکے ووٹر مزید کم ہو جائیں گے
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و جہازہم نے تیرھویں صف کا ذکر کیا تھا۔ آپ تو پہلی صف میں ہی گھوم رہی ہیں۔
اگر ووٹر غلط انگریزی پکڑ لے تو کم ہوتے ہیں نہیں تو بڑھتے ہیں
پہلی دفعہ سنا کہ غلط انگریزی لکھنے پر ووٹر کم ہوتے ہیں۔
یہاں شعر کی ٹانگ توڑی گئی ہے یا پھانسی دی گئی ہے؟ کیا فرماتے ہیں اساتذہ کرامایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و جہاز
دوسری صف میں کھڑے ہو گئے عظمی و وقار
پھر نہ نظریہ رہا نہ بندہ نواز
جہاں خان صاحب نے اپنے ۲۰ سالہ نظریات دفن کئے ہیں وہیں نواز شریف ۳۰ سال بعد اچانک نظریاتی ہو گئے ہیںخان صاحب نے نظریات وغیرہ اگلے انتخابات تک بنی گالا میں دفن کر دئیے ہیں۔
شاعر پر زیادہ وزن مت ڈالیں۔ پہلے ہی کافی دبا ہوا ہے۔یہاں شعر کی ٹانگ توڑی گئی ہے یا پھانسی دی گئی ہے؟ کیا فرماتے ہیں اساتذہ کرام
اور شاعر کے لئے کیا حکم ہے؟
نواز نظریاتی؟جہاں خان صاحب نے اپنے ۲۰ سالہ نظریات دفن کئے ہیں وہیں نواز شریف ۳۰ سال بعد اچانک نظریاتی ہو گئے ہیں