عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پوری لکھ دیجیے۔چھم چھم چھم
میرا ٹوٹ گیا بٹن
امی ماریں گی
ابو ڈانٹیں گے
یہ والی تو ایسے ہے
پوری لکھ دیجیے۔چھم چھم چھم
میرا ٹوٹ گیا بٹن
امی ماریں گی
ابو ڈانٹیں گے
یہ والی تو ایسے ہے
محفل پر خوش آمدید ! تعارف ہو جائے؟مسلم لیگ ن کی ممبر سازی مہم شروع ، ممبر بننے کے لیے "میں بھی چور ہوں" لکھ کر 420 پر ایس ایم ایس کریں۔
جی جناب پوچھیے۔محفل پر خوش آمدید ! تعارف ہو جائے؟
آتے ہی بمباری۔۔۔مسلم لیگ ن کی ممبر سازی مہم شروع ، ممبر بننے کے لیے "میں بھی چور ہوں" لکھ کر 420 پر ایس ایم ایس کریں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خدمت میری اولین ذمہ داری ہے۔ سیاسی فورم نظر آیا تو یہاں بھی خدمات پیش کرنے چلا آیا۔آتے ہی بمباری۔۔۔
بھلے مانسو تھوڑا سانس تو لے لو!!!
اس فورم کی اتنی جانکاری کہ جھٹ ریٹنگ دی، فٹ اقتباس لیا!!!پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خدمت میری اولین ذمہ داری ہے۔ سیاسی فورم نظر آیا تو یہاں بھی خدمات پیش کرنے چلا آیا۔
اس فورم میں کیا اسپیشل ہے جسے سمجھنے میں وقت لگے؟ ہاں البتہ اگر آپ ن لیگی ہیں تو آپ کا سوال درست ہے۔اس فورم کی اتنی جانکاری کہ جھٹ ریٹنگ دی، فٹ اقتباس لیا!!!
پہچان لیا کیا؟اس فورم کی اتنی جانکاری کہ جھٹ ریٹنگ دی، فٹ اقتباس لیا!!!
عبدالقیوم چوہدری ان کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیںپاکستان مسلم لیگ (ن) کی خدمت میری اولین ذمہ داری ہے۔ سیاسی فورم نظر آیا تو یہاں بھی خدمات پیش کرنے چلا آیا۔
ایک اور عارف کریم؟پہچان لیا کیا؟
ویسے تعارف نکلوانے کا کام تو فرقان احمد کے سپرد ہے لیکن اگر آپ اپنی مرضی سے یہاں تعارف پیش کر دیں تو سب کا بھلا ہو جائےجی جناب پوچھیے۔
ایک اور عارف کریم؟
اللہ اللہ! یہ وقت بھی آنا تھا کہ آپ سب سے تعارف کا تقاضا کرتے پھریں۔ویسے تعارف نکلوانے کا کام تو فرقان احمد کے سپرد ہے لیکن اگر آپ اپنی مرضی سے یہاں تعارف پیش کر دیں تو سب کا بھلا ہو جائے
تعارف و انٹرویو
کیوں یہ نیک کام "مدیر" ہی سرانجام دے سکتے ہیں عام محفلین نہیں؟اللہ اللہ! یہ وقت بھی آنا تھا کہ آپ سب سے تعارف کا تقاضا کرتے پھریں۔
محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروںاللہ اللہ! یہ وقت بھی آنا تھا کہ آپ سب سے تعارف کا تقاضا کرتے پھریں۔
شعر پورا کیا جائے۔۔میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ محفل مگر ۔۔۔۔