محمد وارث
لائبریرین
وہ کہتے ہیں کہ شعر، شاعر کی اولاد کی مانند ہوتا ہے۔ اب میں "اولاد" سے اندازہ لگانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ایسی اولاد کے والد صاحب کیسے ہونگے!ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و جہاز
دوسری صف میں کھڑے ہو گئے عظمی و وقار
پھر نہ نظریہ رہا نہ بندہ نواز