سید عمران
محفلین
ویسے آپس کی بات ہے شیف...اوہو جیسے ہم لے جانے دیں گے ناسمندر ہمارا ہے!!!
ارے کہاں ہیں کراچی والے سید عمران بھائی دیکھئے ہمارا سمندر کھسکانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ہم اپنی پیاری sea breeze سے کسی صورت دستبردار ہونے پر تیار نہیں ہوں گے![]()
ہم نے سمندر کا کرنا بھی کیا ہے...
ان سے کہو سارا سمندر لے لیں...
مگر کوہ مری سہراب گوٹھ پر کردیں...
کم از کم رمضان وہاں گزار لیا کریں گے!!!