سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عمران

محفلین
اوہو جیسے ہم لے جانے دیں گے نا :terror: سمندر ہمارا ہے!!! :thumbsdown:
ارے کہاں ہیں کراچی والے سید عمران بھائی دیکھئے ہمارا سمندر کھسکانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ہم اپنی پیاری sea breeze سے کسی صورت دستبردار ہونے پر تیار نہیں ہوں گے :soldier:
ویسے آپس کی بات ہے شیف...
ہم نے سمندر کا کرنا بھی کیا ہے...
ان سے کہو سارا سمندر لے لیں...
مگر کوہ مری سہراب گوٹھ پر کردیں...
کم از کم رمضان وہاں گزار لیا کریں گے!!!
 
ویسے آپس کی بات ہے شیف...
ہم نے سمندر کا کرنا بھی کیا ہے...
ان سے کہو سارا سمندر لے لیں...
مگر کوہ مری سہراب گوٹھ پر کردیں...
کم از کم رمضان وہاں گزار لیا کریں گے!!!

ڈن سمجھیں- ویسے بھی اب مری رمضان سے زیادہ عید کی چھٹیاں گزارنے کے لئے رہ گئی ہے-
 

یاز

محفلین
ویسے آپس کی بات ہے شیف...
ہم نے سمندر کا کرنا بھی کیا ہے...
ان سے کہو سارا سمندر لے لیں...
مگر کوہ مری سہراب گوٹھ پر کردیں...
کم از کم رمضان وہاں گزار لیا کریں گے!!!
کوہِ مری لے لیں، لیکن ساتھ میں شیخ رشید بھی لینا پڑے گا اسی پیکج میں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
نئے پاکستان میں "میں" نے اپنی مرضی کی سیٹنگ کرنی ہے پہلے بتا رہی ہوں. مینار پاکستان اور شاہی قلعہ کراچی والوں کو دے کر سمندر کو لاہور لئے آنا ہے
آپ کے منہ میں گھی شکر۔ میں تو کہتا ہوں، اسلام آباد کی فیصل مسجد مع مقبرۂ ضیا الحق شہید شریف بھی لے لیں اور سمندر کو کسی طرح کھینچ کھانچ کر میرے گھر کے پاس چھوڑ جائیں! :)
 
آپ کے منہ میں گھی شکر۔ میں تو کہتا ہوں، اسلام آباد کی فیصل مسجد مع مقبرۂ ضیا الحق شہید شریف بھی لے لیں اور سمندر کو کسی طرح کھینچ کھانچ کر میرے گھر کے پاس چھوڑ جائیں! :)
سمندر کے ساتھ الطاف حسین فری ہے۔
 
وارث بھائی ذرا سوچیں اگر سمندر بھی لہور آ گیا تے فئیر -
تُسی سمجھدار اوہ!!

آپ کے منہ میں گھی شکر۔ میں تو کہتا ہوں، اسلام آباد کی فیصل مسجد مع مقبرۂ ضیا الحق شہید شریف بھی لے لیں اور سمندر کو کسی طرح کھینچ کھانچ کر میرے گھر کے پاس چھوڑ جائیں! :)
 

شاہد شاہ

محفلین
31317942_1961594854154545_118014880740931595_n.jpg
 
FB_IMG_1524725094995.jpg

___ سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم
میرا واقعی کوئی قصور نہیں۔ پی ٹی آئی والوں نے بینر لگایا ہے، تصویر بھی میں نے نہیں کھینچی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top