سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میرے سوہنے کپتان نے جس حلقے میں جلسہ کیا وہ امیدوار مشکل ہی بچا اب کپتان نے عدلیہ کے حق میں جلسے کرنے کی دھمکی دی ہے۔۔۔۔ اللہ جی خیر ہی کریں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
خان صاحب کو چاہیے کہ اگلے انتخابات سے پہلے پہلے پشاور کے سنگ بنیاد کا 'افتتاح' بھی کر دیں کیونکہ ۲۰۱۳ سے پہلے تو پشاور نام کا شہر تھا ہی نہیں۔ :battingeyelashes:
 
شاہد شاہ

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
وقار اور عظمیٰ کے ساتھ ایک چھوٹی 'عالیہ' بھی تو ہوتی تھی۔ شاید 'بابوں' کو یاد ہوکہ جب پچھلے زمانوں میں 'سرکار' کی وقار اور عظمیٰ دونوں کے ساتھ نہیں بنتی تھی تو اس چھوٹی عالیہ نے بڑی عظمیٰ کو دن میں تارے دکھا دیئے تھے۔ کیا چمک دمک تھی ان دنوں عالیہ کی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ کسی کو یاد نہیں ہوگی، 'بابے' جو کہہ دیا! :)
 
یاز
کجھ روشنی سُٹی جائے-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top