یعنی افواہ پر مبنی خبر؟ ویسے میرا خیال ہے کہ آگے کیا ہو نے والا ہے اس کی کوئی پیش گوئی آسانی سے نہیں کرسکتا، معاملات بہت پیچیدہ ہیں بس ایک بات کنفرم ہے اب نواز کا کوئی بہتر سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ایک اُڑتی اُڑتی خبر پڑھی تھی

بظاہر یہی لگ رہا کہ اسبار اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے تحریک انصاف کی سُن لی۔ پی پی پی اور نون لیگ دونوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔یعنی افواہ پر مبنی خبر؟ ویسے میرا خیال ہے کہ آگے کیا ہو نے والا ہے اس کی کوئی پیش گوئی آسانی سے نہیں کرسکتا، معاملات بہت پیچیدہ ہیں بس ایک بات کنفرم ہے اب نواز کا کوئی بہتر سیاسی مستقبل نہیں ہے۔
بہت خوب بھئی۔
فاضل چیف جسٹس کو مسخرہ تو نہ کہیں کم از کم۔ اور نواز شریف کا نام لکھنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے۔یہ مسخرہ چیف جسٹس نا اہل شریف نے لگوایا تھا؟
عظمٰی جی!!
یہ تبصرہ نہال ہاشمی کی سماعت پر کیا گیا ہے-
نہ کریا کرو سرکار۔
ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔جاوید ہاشمی