سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
بائو جی نے کمال کر دیا
‏اپنی اولاد سے لاتعلقی
اپنے اسمبلی بیان سے لاتعلقی
قطری خط سے لاتعلقی
اب بہت جلد یہ نہ کہہ دے
میں نواز شریف نہیں ہوں
۔۔۔ بابرہ شریف ہوں ۔۔۔
:LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی یوٹرن کی صورت ہو خدایا میری
لہو گرم رکھنے کیلئے 'یو ٹرن ' (پلٹنا) توعلامہ اقبال نے بھی تجویز کیا ہے۔ آپ یہاں مفکر پاکستان کے خلاف جاکر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں :)
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہُو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
 
لہو گرم رکھنے کیلئے 'یو ٹرن ' (پلٹنا) توعلامہ اقبال نے بھی تجویز کیا ہے۔ آپ یہاں مفکر پاکستان کے خلاف جاکر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں :)
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہُو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
شاوا شاوا، چِھک پٹ کے رکھو۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
اگر عمران خان نے پانچ سال حکومت کرلی تو میں یقین سے کہتا ہوں بھٹو بھی مر جائے گا اور شیر کی جگہ شعور بھی آجائے گا۔
(منقول)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top