سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوعبید

محفلین
بے نظیر انکم سپورٹ سکیم کا نام تبدیل کرکے اور سابقہ حکومتوں کے کارناموں پر اپنے نام کا بورڈ لگانے کے بعد عمران خان اٹھائیس مئی کو دوبارہ ایٹمی دھماکے کریں گے کیونکہ کرپشن کی بدولت نواز شریف کے ایٹمی دھماکوں میں '' ٹھاہ '' کی آواز کم تھی
 

جاسم محمد

محفلین
کچھ سمجھ نہیں آتا آپ ہیں کس طرف!:)
میری تو آنکھیں تھک گئیں آپ کو کبھی اِدھر اور کبھی اُدھر جاتا آتا دیکھ کے۔۔۔:act-up::roll:
ان خراب معاشی و اقتصادی حالات میں حکومتی ترجمان زیادہ سے زیادہ عوام کو جھوٹ موٹ کی امید (لالی پاپ) کے علاوہ اور دے بھی کیا سکتے ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
جو اِدھر بھی لڑھکے، اُدھر بھی، ہمارے ہاں بھلا اُسے کیا کہا جاتا ہے ؟ :)
81YmpGCBNIL._SL1500_.jpg

البتہ میرا مستقبل قریب یا بدیر میں پارٹی بدلنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے :)
 

جان

محفلین
81YmpGCBNIL._SL1500_.jpg

البتہ میرا مستقبل قریب یا بدیر میں پارٹی بدلنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے :)
آپ پارٹی بدلیں نہ بدلیں، جو آپ تحریک انصاف کے ساتھ کر رہے ہیں، پارٹی آپ کو قبول کرنے سے خود انکاری ہو جائے گی کہ یہ ہمارا سپورٹر نہیں ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
آپ پارٹی بدلیں نہ بدلیں، جو آپ تحریک انصاف کے ساتھ کر رہے ہیں، پارٹی آپ کو قبول کرنے سے خود انکاری ہو جائے گی کہ یہ ہمارا سپورٹر نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کا پرانا موقف: لیڈر ٹھیک ہو تو نیچے ٹیم خود بخود کام صحیح کرتی ہے
نیا موقف: نیچے ٹیم ہی نہ ٹھیک ہو تو اوپر خان کیا کرے ؟؟
فلم ابھی جاری ہے۔۔۔
 

جان

محفلین
پی ٹی آئی کا پرانا موقف: لیڈر ٹھیک ہو تو نیچے ٹیم خود بخود کام صحیح کرتی ہے
نیا موقف: نیچے ٹیم ہی نہ ٹھیک ہو تو اوپر خان کیا کرے ؟؟
فلم ابھی جاری ہے۔۔۔
یہ تو ابھی ٹریلر ہے۔ شاندار نمائش تو پہلے سالانہ بجٹ کے بعد شروع ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top