سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
‏ٹیچر : نواز شریف رو رہا ہے,زرداری رو رہا ہے, شہباز شریف رورہا ہے,فضل الرحمان رورہا ہے,اسفندیارولی رورہا ہے,اچکزئی رورہا ہے,لفافے رورہے ہیں,کرپٹ مافیا رورہا ہے, پاکستان کے دشمن رو رہے ہیں، اشرافیہ رو رہی ہے، غریب عوام رو رہی ہے۔
بتاؤ یہ کونسا زمانہ ہے؟
سٹوڈنٹ : یہ عمران خان کا زمانہ ہے
 

جاسم محمد

محفلین
آئی ایم ایف کی سربراہ ہسپتال میں داخل۔ سنا ہے کہ مراد سعید نے دو سو ارب ڈالر منہ پر مار کر زخمی کردیا تھا۔
:LOL:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top