ابوعبید
محفلین
اول سطرجی بالکل پیارے بھائی میں مریخ پہ رہتا ہوں۔
مجھے تو اپنے ملک کی بدحالی پہ افسوس ہوتا ہے اور آپ سمیت قوم کی اکثریت ابھی "قادیانی قادیانی" کے کھیل سے باہر نہیں نکل پا رہی۔ اپنی ناکامیوں کو مذہب کی آڑ میں چھپانا ہمارا محبوب مشغلہ ہے۔
لطائف کی لڑی میں ایک نئے لطیفے کا اضافہ
دوئم سطر
قادیانی قادیانی کردی ۔۔ نی توں آپے