سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
آہا۔۔۔ اسلامی صدارتی نظام والے بھی ٹویٹ کر رہے ہیں۔
ویسے جس طرح اس ملک کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے تاریخ پہ تاریخ دیتی ہیں ویسا ہی کچھ حال ان “زرائع” کا ہے جو اپنی خواہشات پر مبنی تاریخیں چلوا کر عارضی خوشی کا سامان پیدا کرتے رہتے ہیں :)
 
ویسے جس طرح اس ملک کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے تاریخ پہ تاریخ دیتی ہیں ویسا ہی کچھ حال ان “زرائع” کا ہے جو اپنی خواہشات پر مبنی تاریخیں چلوا کر عارضی خوشی کا سامان پیدا کرتے رہتے ہیں :)
پائین۔۔۔۔ یہ عارضی خوشی نہیں، عارضی مصروفیت بنائی گئی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
امریکہ میں خلائی مخلوق بندے اٹھانے کیلئے اڑن طشتری کا استعمال کرتی ہے۔ جبکہ ادھر دیسی خلائی مخلوق ویگو ڈالا :)
 

جاسم محمد

محفلین
‏مُلک ن لیگ نے لُوٹا، لاک ڈاؤن اشرافیہ نےکیا، پیٹرول مافیا نے بلیک کیا، مہنگائی تاجروں نےکی۔ یہ ملک کا PM ہے یا شام کے اخبار کا رپورٹر۔۔۔
 

آورکزئی

محفلین
EayNtagXYAAkuli
 

جاسم محمد

محفلین
اپوزیشن، لبرل، لفافے اتنی مشکل سے حکومت کے خلاف پراپگنڈہ تیار کرتے ہیں جو ایک حکومتی جوابی لائن پر تہس نہس ہو جاتا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top