عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ویسے ایاز صادق صاحب کا نام کہیں پہ زیر بحث ہے۔یہ والا نشہ کرنا ہے
ویسے ایاز صادق صاحب کا نام کہیں پہ زیر بحث ہے۔یہ والا نشہ کرنا ہے
ن لیگی، لبرل، لفافی زرائع میں زیر بحث ہوگا جو ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ سے روزانہ حکومت کو گھر بھیج کر سوتے ہیںویسے ایاز صادق صاحب کا نام کہیں پہ زیر بحث ہے۔
آہا۔۔۔ اسلامی صدارتی نظام والے بھی ٹویٹ کر رہے ہیں۔ن لیگی، لبرل، لفافی زرائع میں زیر بحث ہوگا جو ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ سے روزانہ حکومت کو گھر بھیج کر سوتے ہیں
ویسے جس طرح اس ملک کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے تاریخ پہ تاریخ دیتی ہیں ویسا ہی کچھ حال ان “زرائع” کا ہے جو اپنی خواہشات پر مبنی تاریخیں چلوا کر عارضی خوشی کا سامان پیدا کرتے رہتے ہیںآہا۔۔۔ اسلامی صدارتی نظام والے بھی ٹویٹ کر رہے ہیں۔
پائین۔۔۔۔ یہ عارضی خوشی نہیں، عارضی مصروفیت بنائی گئی ہے۔ویسے جس طرح اس ملک کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے تاریخ پہ تاریخ دیتی ہیں ویسا ہی کچھ حال ان “زرائع” کا ہے جو اپنی خواہشات پر مبنی تاریخیں چلوا کر عارضی خوشی کا سامان پیدا کرتے رہتے ہیں
لگتا ہے جج کہہ رہا ہےچوری تو ہم نے محفوظ طریقہ سے کی۔ آپ بتائیں کیسے پکڑی۔ٹویٹ میں سکرین شاٹ دیکھ کرعمران خان سے پوچھنے کو دل چاہ رہا ہے
” آ گئے آپ جوان ہو کے “
جس پارٹی کو بھی ووٹ دے دیں بالآخر نتیجہ ایک جیسا ہی نکلے گا کیونکہ قومی خزانہ مسلسل خالی ہے
وہاں پر فوج کے لئے ٹرینڈ کیا چلا اس موقعہ پر، یہ بھی جاننا انتہائی ضروری ہےہائے بے عزتی تے نئیں ہو گئی!
۲۲ سال سے جو عادتیں کرپٹ حکمران قوم میں ڈال کر گئے تھے وہ محض ۲۲ ماہ میں تو جانے سے رہیں