سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
ان سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں ۔ بس یہ اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں نکالنے اور ٹی وی پر نظر آنے کے لیے ایک پلیٹ فارم چاہتے ہیں ۔ جی بی میں منہ کی کھانے کے بعد بھی ڈھٹائی سے دھاندلی دھاندلی کا نعرہ لگا رہے ہیں ۔ اپنی چوری چکاری کے لیے یہ سب کریں گے ۔ کچھ بیرونی دشمن یقینا ان کے ساتھ ہیں ۔
 
جاسم محمد

شریف خاندان کے حامی سینیر لفافوں کے کارنامے چیک کریں :)

ثمین زارا

محفلین
۲۰۱۳ الیکشن میں سب سے بڑے جلسے تحریک انصاف نے کئے تھے۔ ان کا ووٹ کدھر گیا؟ :)
ابھی کل ہی ٹی وی پر پشاور جلسے کے بعد جلسے میں آنے والوں کو نوٹ بانٹنے کی ویڈیو دیکھی ہے ۔ ایسے جمع کرتے ہیں یہ لوگ ۔ امیر مقام کی کئی ویڈیوز پہلے بھی دکھائی جا چکی ہیں ۔ یہی کچھ گلگت میں کیا گیا جو نون کے امیدوار حفیظ الرحمان نے بتایا ۔ یہ سب ہلچل غیرملکی میڈیا میں خبریں بنوانے کے لیے ہے بس ۔ کہ پاکستان میں کچھ اچھا نہیں ہو رہا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top