سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آفت

محفلین
:rollingonthefloor:نہیں بھائی میرا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔ ویسے بھی مجھے بوری میں بند ہونے سے ڈر لگتا ہے

اور جس پارٹی سے آپ کا تعلق نظر آرہا ھے، وہ گولی، گلے کاٹنا اور خود کش حملوں سے کم پات نہیں کرتی۔ کافی سالوں سے اقتدار میں حصہ نہیں دیا جا رہا ہے، اور محبوب امریکیوں نے بھی نظر پھیر لی ہے۔۔۔۔ اس لیے کھسیانی بلی اب کھمبا نوچ رہی ہے۔۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
بھئ سبحان اللہ
واقعی جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، اب تک تو صرف سنا ہی تھا کہ منافقت اور پاکستان مخالفت آپ کی جماعت کو ورثے میں ملی ہے لیکن آپ نے تو واقعی ثابت کر دیا۔ میں ایم کیو ایم کی بیشتر پالیسیوں‌اور لیڈر شپ سے بھرپور اختلاف رکھتا ہوں لیکن حق بہر حال حق ہے، خوامخواہ میں کریڈٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، سچائی کو سچ ماننے میں‌کوئی حرج نہیں‌ہوتا چاہے وہ مخالفین ہی کیوں نہ ہوں۔ آپ توجہ دیں کہ پاکستان کی بہادر فوج کے سپاہیوں اور افسروں کہ شہید کرنے والے دہشت گردوں کو مزید کوئی لاجسٹک سپورٹ منصورہ سے نہ ملے، ورنہ پابندی لگانے کے مطالبات زور پکڑ لیں گے۔

بالکل درست فرمایا ہے آپ نے۔۔۔
 
غازی عثمان

محفلین
میرے قائد

خدائے پاک سے ہر پل یہ ہی دعا ہے میری
کہ خدا عمر آپکی اور بھی دراز کرے

ہزار باد مخالف چلے مگر یونہی
خدائے پاک آپ کی عظمتیں فراز کرے

آمین ثم آمین - صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یار یہ کیا ( ص کیوں لکھا ہے ، کس کے بارے میں لکھا ہے ،، اس کی وضاحت کریں کیونکہ کونٹکسٹ میں تو یہ الطاف بھائی کے لئے لگ رہا ہے جو یقین آپ کے لکھنے کا مطلب نہیں ہوگا
 
اشتیاق علی

لائبریرین

اچھے اشعا رہیں۔ شکریہ جناب۔
 
غازی عثمان

محفلین
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کراچی کا ایک دورہ کر ہی لوں۔ ۔ ۔دیکھیں تو سہی کہ کیا انقلاب آگیا ہے اُدھر

کافی انقلاب آگیا ہے محمود بھائی ، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے دونوں جماعتوں نے بھرپور کام کئیے اور عوام نے مزے لوٹے
 
گرائیں

محفلین
بھئ سبحان اللہ

واقعی جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، اب تک تو صرف سنا ہی تھا کہ منافقت اور پاکستان مخالفت آپ کی جماعت کو ورثے میں ملی ہے لیکن آپ نے تو واقعی ثابت کر دیا۔ میں ایم کیو ایم کی بیشتر پالیسیوں‌اور لیڈر شپ سے بھرپور اختلاف رکھتا ہوں لیکن حق بہر حال حق ہے، خوامخواہ میں کریڈٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، سچائی کو سچ ماننے میں‌کوئی حرج نہیں‌ہوتا چاہے وہ مخالفین ہی کیوں نہ ہوں۔ آپ توجہ دیں کہ پاکستان کی بہادر فوج کے سپاہیوں اور افسروں کہ شہید کرنے والے دہشت گردوں کو مزید کوئی لاجسٹک سپورٹ منصورہ سے نہ ملے، ورنہ پابندی لگانے کے مطالبات زور پکڑ لیں گے۔

دودھ کا جلا چھاچھ کو بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے،
سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے ۔

ضرور جماعت اسلامی میں ایسی کوئی بات ہوگی کہ جو بھی ایم کیو ایم پر تنقید کرے سب سے پہلے جماعت اسلامی سے ہمدردی کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ اگر اس سے کام نہ چلے تو عمران خان کے خفیہ ہمدرد ہونے کا الزام تو کہیں نہیں گیا۔

مجھے لگتا ہے اب سنجیدگی سے جماعت کی تاریخ کا مطالعہ کرنا ہی پڑے گا کہ آخر ایم کیوایم کے ہمدردوں کو اس جماعت سے اتنی چِڑ کیوں ہے؟
 
غازی عثمان

محفلین
معاف کیجئے گا آپ کی معلومات صحیح نہیں اسلئے کہ ریوینیو کی تقسیم وفاق کے زیرِ انتظام ہوتی ہے اسلام آباد میں اگر کراچی سے جتنا ریوینیو اکھٹا ہوتا ہے اگر آدھا بھی کراچی میں لگا ہوتا تو کراچی کہاں سے کہاں پنہچا ہوتا

محترم آپ بھی تو وہی فرما رہے ہیں جو محترمہ آفت فرما رہیں ہیں ،

ریوینیو وفاق تقسیم کرتا ہے اسلام آباد میں
کراچی میں جتنا ریوینیو اکھٹا ہوتا ہے ،، اکھٹا ہوتا ہے پروڈیوس نہیں

آفت بھی یہی فرمارہیں ہیں

اور ایک بات کراچی میں جو ریوینیو اکٹھا ہوتا ہے اس میں سے جو وفاق کے محاصل ہوتے ہیں وفاق لیتا ہے اس میں سے کراچی کو بھی دیتا ہے ، جو محاصل صوبے کے ہوتے ہیں ہیں صوبہ لیتا ہے اس میں سے کراچی کو بھی دیتا ہے، اور جو شہری محاصل ہوتے ہیں وہ شہر لیتا ہے اس میں سے کسی کو نہیں دیتا اب اور کیا چاہتے ہیں آپ:noxxx:
 
غازی عثمان

محفلین
نہیں ایسی کوئی بات نہیں نعمت اللہ صاحب نے صرف پارک وغیرہ اور اسطرح کے دوسرے کاموں پر توجہ دی تھی جو عام انسان کو فوراََِِِِ نظر آئیں پر انکی باقی کارکردگی صفر تھی جب کہ مصطفٰے بھائی نے تو پورے کراچی کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے آپ اورنگی اور بلدیہ ٹائون وغیرہ جیسے ایسے علاقوں میں جاکر دیکھیں جہان کوئی پھٹکتا تک نہیں تھا آج وہاں کا نقشہ ہی چینج ہے میں کافی عرصہ بعد جب وہاں گیا تو حیران رہ گیا۔نعمت اللہ صاحب تو اپنے ذرا سے کام پر بھی شاباش نعمت اللہ کے بینر لگوادیتے تھے تاکہ اگر کسی کو انکا کام نظر نہ آئے تو وہ کم از کم بینر پڑھ کر سمجھ جائیں کہ ہاں کوئی کام ہوا ہے جب کہ مصطفٰے بھائی کو کسی بینر کی ضرورت نہیں ہے ہر شہری کہ خود منہ سے نکلتا ہے۔۔۔شاباش مصطفٰے کمال شاباش

جھوٹ بول رہے ہیں یا واقعی کچھ نہیں پتا؟؟
 
غازی عثمان

محفلین
بھئ سبحان اللہ

واقعی جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، اب تک تو صرف سنا ہی تھا کہ منافقت اور پاکستان مخالفت آپ کی جماعت کو ورثے میں ملی ہے لیکن آپ نے تو واقعی ثابت کر دیا۔ میں ایم کیو ایم کی بیشتر پالیسیوں‌اور لیڈر شپ سے بھرپور اختلاف رکھتا ہوں لیکن حق بہر حال حق ہے، خوامخواہ میں کریڈٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، سچائی کو سچ ماننے میں‌کوئی حرج نہیں‌ہوتا چاہے وہ مخالفین ہی کیوں نہ ہوں۔ آپ توجہ دیں کہ پاکستان کی بہادر فوج کے سپاہیوں اور افسروں کہ شہید کرنے والے دہشت گردوں کو مزید کوئی لاجسٹک سپورٹ منصورہ سے نہ ملے، ورنہ پابندی لگانے کے مطالبات زور پکڑ لیں گے۔
محترم بات بلدیاتی اداروں کی ہورہی تھی آپ دفاعی اداروں تک لے جن کے بڑے بڑے افسران سے لیکر سپاہیوں تک کے گھروں میں راشن منصورہ سے جاتا ہے جبھی تو روز مرنا گوارہ کرلیتے ہیں لیکن مجال ہے کہ منصورہ والوں پر ہاتھ ڈالیں،

(حذف کردہ از ایڈمن)
 
غازی عثمان

محفلین
آپ کا قصور نہیں میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں کہ آپ لوگ جس پارٹی سے وابستہ ہو وہ گالی اور گولی سے کم میں بات نہیں کرتے ۔ ویسے کچھ شرم آپ بھی کر لیتے تو شاید بہنوں سے (اگر بہن کا مطلب سمجھتے ہو تو ) یا خواتین سے بات کرنے کی تمیز ہونی چاہیے تھی ۔ اور ہاں میں آپ کے آئیندہ کے رد عمل کے لیے تیار ہوں ۔ :nailbiting:

ایک بار ان صاحب کے لئے پہلے بھی کہا تھا ،،

کسی سے اچھائی کی امید رکھنا اچھی بات ہے لیکن آپ نے غلط جگہ امید لگالی ہے:chatterbox:
 
دودھ کا جلا چھاچھ کو بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے،
سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے ۔

ضرور جماعت اسلامی میں ایسی کوئی بات ہوگی کہ جو بھی ایم کیو ایم پر تنقید کرے سب سے پہلے جماعت اسلامی سے ہمدردی کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ اگر اس سے کام نہ چلے تو عمران خان کے خفیہ ہمدرد ہونے کا الزام تو کہیں نہیں گیا۔

مجھے لگتا ہے اب سنجیدگی سے جماعت کی تاریخ کا مطالعہ کرنا ہی پڑے گا کہ آخر ایم کیوایم کے ہمدردوں کو اس جماعت سے اتنی چِڑ کیوں ہے؟

تاریخ کا مطالعہ کرنا ہے تو اسلامی تاریخ کا کریں ۔ نا کہ اسلام کو بدنام کرنے والوں کی
 
نبیل

تکنیکی معاون
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ موضوع پر رہ کر بات کریں اور ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
 
ماظق

محفلین
میرے خیال میں ایسا ٹاپک شروع ھی نہیں کرنا چاھیئے ۔ کیونکہ برداشت کسی میں نہیں ھے سب اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے میں لگے رھتے ھیں اور بات کہاں کی کہاں پہنچ جاتی ھے ۔
 
گرائیں

محفلین
تاریخ کا مطالعہ کرنا ہے تو اسلامی تاریخ کا کریں ۔ نا کہ اسلام کو بدنام کرنے والوں کی

اگر ایم کیو ایم کو اسلام سے چِڑ ہے تو پھر اسلامی تاریخ کا مطالعہ بھی کر لیں گے۔ کوئی بڑی بات نہیں، مگر میں نے جماعت کی تاریخ کے مطالعے کی وجہ بیان کر دی تھی۔ ذرا دوبارہ پڑھ لیں۔

:grin::grin:
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں ایسا ٹاپک شروع ھی نہیں کرنا چاھیئے ۔ کیونکہ برداشت کسی میں نہیں ھے سب اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے میں لگے رھتے ھیں اور بات کہاں کی کہاں پہنچ جاتی ھے ۔
یہ بظاہر بے ضرر سا ٹاپک ہے جس میں محض کراچی کے میئر کی تعریف مقصود تھی۔ اگر اس موضوع پر کنٹرول میں رہنا مشکل ہو تو باقی موضوعات پر صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
 
ماظق

محفلین
جب تعریف کرنے والوں کو تنقید برداشت نہ ھو اور تنقید کرنے والوں کو تعریف تو بہتر ھے کہ ایسے ٹاپک شروع کرنے سے اجتناب کیا جائے ۔
 
غازی عثمان

محفلین
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ موضوع پر رہ کر بات کریں اور ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔

محترم نبیل ، اگر آپ کی مراد میرے حذف کردہ پیغام سے ہے تو میں اس سلسلے میں انتہائی نادم اور معذرت خواہ ہوں،

درآصل وہ بات میں جذباتی ہوکر یا بغیر سوچے سمجھے نہیں کی تھی بلکہ وہ ایک ٹرک تھی کہ وہ صاحب کہتے کہ یہ کیا بکواس ہے تو میں کہتا کہ آپ کی بات بھی اتنی ہی بکواس تھی جتنی میری،

لیکن میں نے اس بات پر بلکل دھیان نہیں دیا تھا کہ اس سے کسی کی دل آزاری ہوسکتی ہے یا یہ محفل کے ضوابط کے خلاف ہے :(
آپ کی تصیح کا بہت بہت شکریہ اور اپنے پیغام پر پھر ایک بار معذرت۔

اور آپ کے ساتھ ساتھ میں انیس فاروقی صاحب سے بھی معافی کا خواست گار ہوں
 
جوش

اگلی بار دھیان سے۔۔۔:blushing:
 
جوش

محفلین
محترم بات بلدیاتی اداروں کی ہورہی تھی آپ دفاعی اداروں تک لے جن کے بڑے بڑے افسران سے لیکر سپاہیوں تک کے گھروں میں راشن منصورہ سے جاتا ہے جبھی تو روز مرنا گوارہ کرلیتے ہیں لیکن مجال ہے کہ منصورہ والوں پر ہاتھ ڈالیں،

(حذف کردہ از ایڈمن)

وہ خودکش حملہ آور بھی جنھوں نے پنجاب کو ایک ھفتے سے خون میں نہلایا ہوا ہے، وہ بھی شاید منصورہ کے رستے سے ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔ منصورہ والے تو منہ میں رام رام اور۔۔۔۔۔۔ سینے پر خودکش جیکٹ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top