نہیں بھائی میرا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔ ویسے بھی مجھے بوری میں بند ہونے سے ڈر لگتا ہے
اور جس پارٹی سے آپ کا تعلق نظر آرہا ھے، وہ گولی، گلے کاٹنا اور خود کش حملوں سے کم پات نہیں کرتی۔ کافی سالوں سے اقتدار میں حصہ نہیں دیا جا رہا ہے، اور محبوب امریکیوں نے بھی نظر پھیر لی ہے۔۔۔۔ اس لیے کھسیانی بلی اب کھمبا نوچ رہی ہے۔۔۔۔