سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

جاسم محمد

محفلین
فرعون تو دنیاوی اعتبار سے ہر طرح کامیاب تھا...
آپ دنیا وی اعتبار سے کینسر کا علاج دریافت کر لیتے ہیں اور یوں بہت ساری شہرت و دولت کما لیتے ہیں تو آپ کی دنیا و آخرت دونوں سنور جائے گی۔
یوں آپ کی فرعون والی مثال ہی غلط تھی۔
 
سید عمران

یعنی آخرت سنوارنے کے لیے اب اسے مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں؟؟؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پہلا کانسیپٹ ہی غلط ہے۔ آگے کیسے جائیں۔ یہ تفریق ہی صحیح نہیں۔
آپ نے تصور کہاں سے اخذ کیا ہے؟
ہمیں بھی بتائیں، ہم بھی آپ کے اور جاسم بھائی جو ہر سنجیدہ بات پر پُرمزاح کی ریٹنگ عنایت فرماتے ہیں کے ماخذ سے استفادہ کریں
 
جاسم کے ہرمزاح کا بٹن ڈھیلا ہے...
ہر جھٹکے پہ دب جاتا ہے!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جاسم کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے والے ذرا بھی سنجیدہ نہیں ہوتے!!!
خدا جانے احباب کو کیا ہو گیا یا اتنی اونچی پرواز رکھتے ہیں جو ہمارے مرغِ تخیل کی پکڑ میں نہ آ سکے یا پر مزاح کی ریٹنگ دیتے ہیں یا کتابیں ریفر کرتے ہیں ہماری کسی کو اتنی بھی پروا نہیں کہ دو لفظ ہی سکھا دیں
 
گُلِ یاسمیں

آپ بھی علم کے طالب ہو گئے ہماری طرح؟؟؟
اب سمجھ آئی کہ جب کوئی ہمیں کسی لفظ یا بات کا مطلب نہیں بتاتا تو کتنا دکھی ہو جاتے ہیں ہم۔
کامیاب والا سوال ہم نے کیا تھا سنجیدہ رہنے کی کوشش میں مگر راس ہی نہ آیا
آج کے بعد ہمارا سنجیدگی سے ہر ناتہ ختم!!!
 
پہلے تو آپ اپنا ناتا ہی درست کر لیں :laughing::laughing:
 
Top