گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلیں آپ کی یہ بات بھی مان لی۔ نہیں سنا رہے۔
چلیں آپ کی یہ بات بھی مان لی۔ نہیں سنا رہے۔
شکر الحمد للہ!!!چلیں آپ کی یہ بات بھی مان لی۔ نہیں سنا رہے۔
شعر پڑھے بغیر تو نئیو ہٹنا؟؟؟اب اس پر تو ایک شعر عرض کرنے کی اجازت دے ہی دیجئیے نا۔
جیتے رہئیے خوش رہئیے۔شکر الحمد للہ!!!
نہیں روؤف بھائی اگر ہم نے شعر سنایا تو انھیں واہ واہ بلکہ داد کے ٹوکرے دینے کے لئے رکنا پڑے گا جب کہ پہلے ہی تین گھنٹے زائد رکے ہیں۔شعر پڑھے بغیر تو نئیو ہٹنا؟؟؟
جیب میں نہیں رکھا کریں۔۔ بٹوے میں رکھا کریں اور اس میں عدنان بھائی کی فوٹو لگا لیں تا کہ یاد آتا رہے کہ کس وجہ سے آپ نے جیب چھوڑ بٹوہ چُنا ہے۔ہماری جیب سے پیسہ جاتے...
بھیا کو درست کیوں نہ لگے گا!!!
دینی۔دنیاوی تعلیم یا دینی؟؟؟
قرآن حدیث کے علاوہ کسی اور سے رغبت نہیں رہی...تعلیم کے دوران آپ کو سب سے مشکل اورسب سے آسان مضمون یا کتاب کون سی لگی؟ کیوں؟
ایسی کوئی واحد تفسیر نہیں ریفر کرسکتے...آپ کے لیے go to تفسیر کون سی ہے جسے ہر دم ریفر کرتے ہیں؟
کچھ تو غور و فکر کرلو محفلینو...علمی و معلوماتی مکالمہ ڈھونڈتا ہی رہ گیا۔
یہ والی گپ شپ تو عمران بھائی سے آپ لوگ ویسے ہی ہر لڑی میں کر لیتے ہیں۔
آپ بتائیں یہ دو لفظوں کی کہانی ہے یا کئی سو صفحات کا ناول؟؟؟قبلہ سے گزارش ہے کہ اپنی کچھ سوانح بھی بیان فرمائیں
یہ بھی دو لفظوں میں بیاں نہ ہوپائے گی!!!مزید یہ کہ علم دین اور افتاء کی جانب رجحان کیسے تشکیل پایا.
تو دو سے زیادہ میں بیان کردیں ... زیادہ الفاظ کے علیحدہ چارجز تھوڑی ہیںیہ بھی دو لفظوں میں بیاں نہ ہوپائے گی!!!
ابھی تک ایموجی وار دیکھنے کو نہیں ملییہ والی گپ شپ تو عمران بھائی سے آپ لوگ ویسے ہی ہر لڑی میں کر لیتے ہیں۔
قبلہ وہاں 34 صفحات ہیں، کیا کیا چھانتے پھریں گے ہم ... کچھ مختصر احوال یہیں بیان کر دیجیے.آپ بتائیں یہ دو لفظوں کی کہانی ہے یا کئی سو صفحات کا ناول؟؟؟
تاہم ہمارے بچپن کی ان باتوں سے کچھ اندازہ ہوجائے گا ہمارے بارے میں بھی اور ہمارے خاندانی ماحول کے بارے میں بھی!!!
لیکن وقت تو لگے گا اگر آپ وہ ہمیں دے دیں!!!تو دو سے زیادہ میں بیان کردیں ... زیادہ الفاظ کے علیحدہ چارجز تھوڑی ہیں