سید عاطف علی
لائبریرین
بزرگی اتنی بری چیز ہے کیا ؟ویسے یہ میرا دھاگہ ہے سرکاری فارم نہیں جس میں 65 کی قید ہے۔ پچاس والوں کو بزرگ کہنا میرے نزدیک ظُلم ہے۔ یہ میری ذاتی رائے،
بزرگی اتنی بری چیز ہے کیا ؟ویسے یہ میرا دھاگہ ہے سرکاری فارم نہیں جس میں 65 کی قید ہے۔ پچاس والوں کو بزرگ کہنا میرے نزدیک ظُلم ہے۔ یہ میری ذاتی رائے،
دس سال کافی ہوتے ہیں ۔ کم از کم کہنے کے لیے۔لگتا ہے آپ 50 سے بہت دور ہیں ابھی!
نہیں کچھ لوگوں کا خیال ہو بھی سکتا ہے پر میرا نہیں۔ بزرگی تجربات،سنجیدگی،احترم شائستہ مزاجی کا مجموعہ ہےبزرگی اتنی بری چیز ہے کیا ؟
نایاب جی اگر میں آپ کو دونوں طرف رکھوں تو امید ہے آپ برا نہیں منایں گے یعنی بزرگ و محترم اور معتبربھی اور جوان بھی
مجھے اسی دھماکے کاڈر تھا
ساری کہانی اسی میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب کچھ اور بھی جو آپ کا دل چاہے؟
آپ کے دعوے سے تو لگا تھا کہ آپ کافی چھوٹے ہیں مگر یہ تو آپ تقریبا میری عمر کے نکلے۔دس سال کافی ہوتے ہیں ۔ کم از کم کہنے کے لیے۔
ہوسکتا ہے پر میں انکے سفید بالوں سے متاثر ہو گیایہ تو یقینا 65 سے کم ہیں۔
مطلبآپ کے دعوے سے تو لگا تھا کہ آپ کافی چھوٹے ہیں مگر یہ تو آپ تقریبا میری عمر کے نکلے۔
بزرگوں کی محفل میں یہ کام ٹھیک ہے کیا نایاب جی؟ساری کہانی اسی میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطلب صاف ظاہر ہے اور عاطف کو سمجھ بھی آ گیا ہے۔
دل جس میں بسیرا ہے روح ازلی و ابدی کا ۔۔۔۔۔۔۔بزرگوں کی محفل میں یہ کام ٹھیک ہے کیا نایاب جی؟
کیا یہ آپ کے کلاس فیلو تھے؟ تو اس حساب سے تو آپ مہمان بنتے ہیں زیک؟یہ تو یقینا 65 سے کم ہیں۔
نہیں، یہیں محفل پر کہیں بات ہوئی تھی۔کیا یہ آپ کے کلاس فیلو تھے؟ تو اس حساب سے تو آپ مہمان بنتے ہیں زیک؟
ایسے ہی کوئی عمر نہیں بتاتا اندر کا راز معلوم ہو چکا ہے جنابنہیں، یہیں محفل پر کہیں بات ہوئی تھی۔