سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

نایاب

لائبریرین
نایاب جی اج تُسی ویلے لگدے او؟؟
بھراوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اے " ویلا " کدی " ویل " نئیں دیندا " ویلیاں " نوں ۔۔۔۔۔
او کہندے نیں نا ۔۔۔۔۔۔۔ کہ جیہڑے کج نئیں کردے او کمال کردے نیں ۔۔۔۔
تے کمال کردیاں وی کدی ویل ملی کسے نوں ۔۔۔۔۔؟
 

زیک

مسافر
تو کیا آج ہی بزرگ بنا کہ چھوڑیں گے زیک؟
آپ چاہتے ہیں کہ باقی محفلین آپ کو اپنے متعلق بتائیں اور آپ کی لڑیوں میں حصہ لیں مگر آپ خود اپنے متعلق کچھ شیئر نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی کسی لڑی میں صحیح طرح حصہ لیتے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب جی آپ نے اپنے دیس کا جھنڈا نہیں لگایا؟ وطن کی بات نہیں کی؟
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
میری جان مال اولاد سب سوہنے پاکستان پر قربان ۔
جھنڈا کیا لگانا کہ ہر پل ہی روح مہکتی رہتی ہے وطنیت کی خوشبو سے ۔
پاکستان ہے تو میں ہوں ۔
پاکستان زندہ باد
 

نایاب

لائبریرین
آپ چاہتے ہیں کہ باقی محفلین آپ کو اپنے متعلق بتائیں اور آپ کی لڑیوں میں حصہ لیں مگر آپ خود اپنے متعلق کچھ شیئر نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی کسی لڑی میں صحیح طرح حصہ لیتے ہیں۔
سولہ آنے بلکہ اسی تولے سچی بات ۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top