http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہمیں-اپنے-رویے-میں-کن-باتوں-کا-خیال-رکھنا-چاہیے.73528/ زیک پوائینٹ نمبرچار کے بارے میں کیا خیال ہے؟آپ چاہتے ہیں کہ باقی محفلین آپ کو اپنے متعلق بتائیں اور آپ کی لڑیوں میں حصہ لیں مگر آپ خود اپنے متعلق کچھ شیئر نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی کسی لڑی میں صحیح طرح حصہ لیتے ہیں۔
خوش آمدید ۔ میں نے توبزرگوں کی صحبت سے ٍکچھ تجربہ حاصل کرنی کی جستجو کی ہے جناب۔ نہ عمر کی سیما ہو نہ جنم کا بندھن۔ابھی تو چھ ماہ باقی ہیں کنیڈا کے قانون کے مطابق۔ اس لئے میں تو ابھی ساڑھے چوسٹھ سالہ جوان ہوں!!
ہندوستان میں 60 اور پاکستان میں 65 سالہ افراد کو سینئر شہری تسلیم کیا جاتا ہے۔ابھی تو چھ ماہ باقی ہیں کنیڈا کے قانون کے مطابق۔ اس لئے میں تو ابھی ساڑھے چوسٹھ سالہ جوان ہوں!!
یہی کہ آپ بزرگوں میں شامل ہیںاب کیا اندازہ لگایا آپ نے؟
نصف صدی کے اریب قریببزرگوں کی کون سی کیٹیگری میں؟
تو پاکستان اور کینیڈا کی رائے اس بات پر کامن ہے؟ہندوستان میں 60 اور پاکستان میں 65 سالہ افراد کو سینئر شہری تسلیم کیا جاتا ہے۔
اندازوں کا کیا وہ تو غلط ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ ہی بتادیجئے کتنا غلط تھابہت غلط اندازہ لگایا آپ نے۔
قیصرانی جی آپ کو غم کیوں لگ گیا؟ آپ کی باری ابھی کافی دور ہے