سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

عزیزامین

محفلین
یہ دھاگہ کھولنے پرہو سکتا ہے کافی لو تنقید کریں کہ وہ ابھی جوان ہیں اور میں ایک غلط دھاگہ کھولہ ہے جبکہ میں نےان کے احترام اور ان کے اعزاز میں یہ دھاگہ کھولاہے یہاں وہ مہمان تشریف لایں جو 65ہیں یااس سے زیادہ یا اپنےآپ کو بزرگ سمجھیں اگر کسی جوان کو بزرگ سمجھ کر ٹیگ کر دوں تو معزرت یہاں آپ اپنے تجربات شئیر کر سکتے ہیں یا کسی بھی قسم کی گفتگو یا ہنسی مزاق وغیرہ پھر ملیں گے اللہ حافظ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ممکنہ تنقید کا کوئی معقول سبب تو سمجھ نہیں آیامجھے البتہ ایک بات قابل اختلاف ہو سکتی ہے کہ آپ نے 65 سے زائد عمر والوں کو عمر رسیدہ خیال کیا۔
میرے خیال میں شاید پچاس ہونا چاہیے معمر کہلانے کے لیے۔
 
ویسے یہ میرا دھاگہ ہے سرکاری فارم نہیں جس میں 65 کی قید ہے۔ پچاس والوں کو بزرگ کہنا میرے نزدیک ظُلم ہے۔ یہ میری ذاتی رائے،
 
نایاب

لائبریرین
شکر ہے کہ مجھ " جوان جہان ہٹے کٹے مسٹنڈے " کو بوڑھوں میں شامل نہیں کیا ۔ یہ الگ بات کہ بچپن میں ہی پچپن کراس کر لیا تھا ۔۔اور اچھا لگتا تھا جب سب کہتے تھے کہ بڑے بوڑھوں جیسی بات کرتا ہے ۔۔۔۔
اب جب پچپن میں بچپن چل رہا ہے تو بہت برا لگتا ہے کسی کا مجھے بوڑھا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دھاگے میں لکھنا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بچپن کے کارنامے کہ پچپن کی حماقتیں ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
عزیزامین

محفلین
نایاب جی اگر میں آپ کو دونوں طرف رکھوں تو امید ہے آپ برا نہیں منایں گے یعنی بزرگ و محترم اور معتبربھی اور جوان بھی
 
عزیزامین

محفلین
شکر ہے کہ مجھ " جوان جہان ہٹے کٹے مسٹنڈے " کو بوڑھوں میں شامل نہیں کیا ۔ یہ الگ بات کہ بچپن میں ہی پچپن کراس کر لیا تھا ۔۔اور اچھا لگتا تھا جب سب کہتے تھے کہ بڑے بوڑھوں جیسی بات کرتا ہے ۔۔۔۔
اب جب پچپن میں بچپن چل رہا ہے تو بہت برا لگتا ہے کسی کا مجھے بوڑھا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دھاگے میں لکھنا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بچپن کے کارنامے کہ پچپن کی حماقتیں ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
معذرت میں نے آپ کو بھی ذرا سا جھٹکا دے دیا ہے
 
عزیزامین

محفلین
شکر ہے کہ مجھ " جوان جہان ہٹے کٹے مسٹنڈے " کو بوڑھوں میں شامل نہیں کیا ۔ یہ الگ بات کہ بچپن میں ہی پچپن کراس کر لیا تھا ۔۔اور اچھا لگتا تھا جب سب کہتے تھے کہ بڑے بوڑھوں جیسی بات کرتا ہے ۔۔۔۔
اب جب پچپن میں بچپن چل رہا ہے تو بہت برا لگتا ہے کسی کا مجھے بوڑھا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دھاگے میں لکھنا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بچپن کے کارنامے کہ پچپن کی حماقتیں ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہ سب کچھ اور بھی جو آپ کا دل چاہے؟
 
Top