عزیزامین
محفلین
یہ دھاگہ کھولنے پرہو سکتا ہے کافی لو تنقید کریں کہ وہ ابھی جوان ہیں اور میں ایک غلط دھاگہ کھولہ ہے جبکہ میں نےان کے احترام اور ان کے اعزاز میں یہ دھاگہ کھولاہے یہاں وہ مہمان تشریف لایں جو 65ہیں یااس سے زیادہ یا اپنےآپ کو بزرگ سمجھیں اگر کسی جوان کو بزرگ سمجھ کر ٹیگ کر دوں تو معزرت یہاں آپ اپنے تجربات شئیر کر سکتے ہیں یا کسی بھی قسم کی گفتگو یا ہنسی مزاق وغیرہ پھر ملیں گے اللہ حافظ