شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

ماوراء

محفلین
well۔۔۔مرد کی برتری ہم تب تسلیم کریں۔۔۔جب وہ واقعی برتری والے کام کرے۔۔۔
اللہ کے حکم کو عورت تو خیر تبدیل نہیں کر رہی۔۔۔اس کام کے لیے مرد حضرات جو ہیں۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
lol۔۔۔۔اب مجھے سمجھ آئی ہے۔۔۔فیصل صاحب اتنی اچھی شاعری کیسے کر لیتے ہیں۔۔۔
ویسے باجو انھیں تیسری اور چوتھی کا مشورہ نا ہی دیں تو بہتر ہے۔۔۔۔ورنہ انھیں۔۔۔حوریں نہیں ملیں گی۔۔۔

سبحان اللہ ۔۔۔ ایک تو دو شادیاں ۔۔۔پھر مزید شادیوں کا مشورہ ۔۔۔۔۔ اور پھر یہ دھمکی کہ حوریں نہیں ملیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ :jhooti:

ویسے دو شادیوں والوں کو تو گارنٹیڈ حوریں ملیں گی کیونکہ انکو انکے کردہ گناہوں کی سزا اسی دنیا میں مل چکی ہوتی مزید اگر چار بیویاں ہوں تو بیچارہ ناکردہ گناہوں کی بھی سزا بھگت چکا ہوتا ہے ایسے میں کیسے ممکن ہے کہ اسکو حوریں نہ ملیں ۔ ۔ ۔ ہاں ڈبل ملیں تو سمجھ میں آتا ہے ۔

1) اور جن کی ایک ہی چار کے برابر ہو، ان کو کیا ملے گا؟

2) مردوں کو تو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟

عورتوں کو کیا مل سکتا ہے۔۔۔۔لنگور کے سوا۔۔۔ :( :wink: (JK)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو جب شریعت نے مرد کو چار کی اجازت دے رکھی ہے تو آپکو بھی مرد کی برتری تسلیم کرنے میں کوئی تامل نہیں ہونا چاہیے۔ عورت کو ایک ‘ماں‘ کا درجہ ملنے کے باوجود، کہ جس کے قدموں تلے جنت ہے، ایک وقت میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت نہیں۔
اب یہ تو اللہ کا حکم ہے جس کو تبدیل تو نہیں کیا جا سکتا۔

جی ، اب ایسی باتوں پر شریعت کو بیچ میں لے آیا جاتا ہے جب اور کوئی چارہ نظر نہ آتا ہو :p

مشرق کے مرد اسلام پر کٹ مرنے والے ضرور ہوتے ہیں مگر اسلام
پر عمل نیہں کرتے اور جہاں بات مشرق کی بیٹی کو زیر کرنا ہو وہاں مذھب کی اپنی ضروریات کے مطابق تشریح کرلاتے ھیں ،
 
شمشاد

لائبریرین
باجو یقین کریں میں ان میں سے نہیں ہوں اور دوسروں کی ضمانت میں نہیں دے سکتا۔ ہر کوئی اپنے افعال کا خود ذمہ دار ہے اور خود ہی جواب دہ بھی ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین

ماوراء

محفلین
کاش ۔۔ایسا ہوتا کہ میں اپنی قسمت خود بنا سکتی۔۔۔ :( مجھے خواہ مخواہ کبھی بھی پریشان ہونے کی ضرورت بھی نہ پڑتی۔۔ :( جیسے میں ابھی ہو رہی ہوں۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
کاش ۔۔ایسا ہوتا کہ میں اپنی قسمت خود بنا سکتی۔۔۔ :( مجھے خواہ مخواہ کبھی بھی پریشان ہونے کی ضرورت بھی نہ پڑتی۔۔ :( جیسے میں ابھی ہو رہی ہوں۔۔۔ :(

پریشانیاں مستقل تو نہیں ہوتیں، آج نہیں تو کل دور ہو جائیں گی۔
 
آج آتی ہیں۔۔۔کل جاتی ہیں۔۔۔پرسوں پھر آ جاتی ہیں۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

زندگی میں تو ایسا ہوتا ہی رہتا ہے لیکن آپ مثبت نظریہ رکھیں پھر پریشانیاں کم لگیں گی۔
 
Top