شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب۔۔۔کیا آپ کھانا بنا لیتے ہیں۔۔؟؟ :p

جی بُرا بھلا پکا ہی لیتا ہوں۔ اور ہر قسم کا ہی پکا لیتا ہوں۔
چائے، کھیر اور انڈے بنانے میں ماہر ہوں۔

گڈ۔۔ویسے آپ تو اپنا کام کرتے ہیں نا۔۔۔یہ کام تو بھابی کے ہیں۔۔۔ :? :wink:

جو کام میرے کرنے والے ہیں وہ میں ہی کرتا ہوں۔
 
فیصل بھائی یہی تو میں‌بھی پوچھنا چاہتا تھا کہ بندے کی دو بیویاں ہوں اور وہ بھی با روزگار تواس سے زیادہ خوش نصیبی کیاہوسکتی ہے؟
اور آپ ہی کہ رو رہے ہیں؟ وجہ؟
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:

یہی تو رونا ہے ان کو، دو کم ہیں - دو عدد اور مانگ رہے ہوں گے اور وہ بھی باروزگار :D
 
تیشہ

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
ویسے آپ لوگوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میری دو بیویاں ہیں ایک یو کے میں اور ایک یو اے ای میں ۔ ۔ ۔ ۔ :cry:

تو رو کس لئے رھے ہیں؟ یہ بتایئیے کہ آپکو نکالا کس نے ؟ یو-کے والی نے؟ یا یو۔اے۔ای والی نے؟
میرا دل ہیں کچھ شادیاں ابھی اور کیجے ۔ یہ ناکافی ہیں ابھی آپکے لئیے ۔
تبھی تو میں سوچوں ، ہر بات ، ہر قصہ ، ہر جملے جملے پر شعر لیکھتے ہیں ، ظاہری بات اک شادی کرکے لگ پتے جاتے ہیں تو اسیے میں جو پتے لگتے ہیں انسان آدھا پاگل تو ھو ہی جاتا ہے اور صاف بات دوسری کی جس نے وہ ھوشمند تو نہ ہوا ، اب پتا چلا یہ ہر بات بے بات شعری کہنا ،۔ :D پورا پاگل ہونے سے بندہ بچ جائے تو پھر وہ شاعری کرنے لگتا ہے ، :D :D :D :D
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
یہ بلی پرسوں تک نکل جانی چاہئے کیوں کہ پھر میں نے چلے جانا ہے۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں بلی کی شکل کس سے ملتی ہے

:D بلی میری چھوٹی سسٹر ہے اسکی شکل میرے سے ملتی ہیں ، کھڑے کھڑے ناک ، بڑی آنکیں ، بس اسکے بال بڑے ہیں میں کٹینگ کرواتی ہوں ، قد ہمارے 5,6 ہیں ۔۔ :) اور ایک جیسی سمارٹ ، پتل دبلی ،
یہ رہا بلی کی شکل اور خلیہ ،
مجھے تو دیکھ ہوا ہے آپ نے سمجھے بلی بھی سیم ۔
:D :D
:lol: اب پوچھیے بلی کا شکل ؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
افتخار بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ یہ شاہ جی خالی نام کے ہی شاہ ہیں یا کوئی تعویذ وغیرہ بھی دیتے ہیں؟

اور یہ آپ دونوں (آپ اور بوچھی صاحبہ) نے وہ تھریڈ کیوں مقفل کر دیا، بخدا مجھے کسی سے بھی کوئی شیکائت نہیں تھی اور نہ ہے۔

:p تالا ٹوٹ گیا ہے کیا خیال ہے پھر سے تھیلے سے کچھ نکالا جائے؟ :)
میرا بڑا دل مچل رہا ہے اب تیھلے کو کھول ہی لیا ہے تو اچھی طرع تو کھولا جائے :p
:D

چشم ما روشن دلِ ماشاد

اسکا کیا مطلب ہے ؟ :( :?
 
اسکا مطلب ہے کہ جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔ کوئی آپ کو پوچھنے والا نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
ویسے آپ لوگوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میری دو بیویاں ہیں ایک یو کے میں اور ایک یو اے ای میں ۔ ۔ ۔ ۔ :cry:

تو رو کس لئے رھے ہیں؟ یہ بتایئیے کہ آپکو نکالا کس نے ؟ یو-کے والی نے؟ یا یو۔اے۔ای والی نے؟
میرا دل ہیں کچھ شادیاں ابھی اور کیجے ۔ یہ ناکافی ہیں ابھی آپکے لئیے ۔
تبھی تو میں سوچوں ، ہر بات ، ہر قصہ ، ہر جملے جملے پر شعر لیکھتے ہیں ، ظاہری بات اک شادی کرکے لگ پتے جاتے ہیں تو اسیے میں جو پتے لگتے ہیں انسان آدھا پاگل تو ھو ہی جاتا ہے اور صاف بات دوسری کی جس نے وہ ھوشمند تو نہ ہوا ، اب پتا چلا یہ ہر بات بے بات شعری کہنا ،۔ :D پورا پاگل ہونے سے بندہ بچ جائے تو پھر وہ شاعری کرنے لگتا ہے ، :D :D :D :D

lol۔۔۔۔اب مجھے سمجھ آئی ہے۔۔۔فیصل صاحب اتنی اچھی شاعری کیسے کر لیتے ہیں۔۔۔
:wink: :wink:
ویسے باجو انھیں تیسری اور چوتھی کا مشورہ نا ہی دیں تو بہتر ہے۔۔۔۔ورنہ انھیں۔۔۔حوریں نہیں ملیں گی۔۔۔ :wink: :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
افتخار بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ یہ شاہ جی خالی نام کے ہی شاہ ہیں یا کوئی تعویذ وغیرہ بھی دیتے ہیں؟

اور یہ آپ دونوں (آپ اور بوچھی صاحبہ) نے وہ تھریڈ کیوں مقفل کر دیا، بخدا مجھے کسی سے بھی کوئی شیکائت نہیں تھی اور نہ ہے۔

:p تالا ٹوٹ گیا ہے کیا خیال ہے پھر سے تھیلے سے کچھ نکالا جائے؟ :)
میرا بڑا دل مچل رہا ہے اب تیھلے کو کھول ہی لیا ہے تو اچھی طرع تو کھولا جائے :p
:D

چشم ما روشن دلِ ماشاد

اسکا کیا مطلب ہے ؟ :( :?

اسکا مطلب ہے کہ جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔ کوئی آپ کو پوچھنے والا نہیں۔

یا اللہ خیر۔۔۔۔ :wink:
 
lol۔۔۔۔اب مجھے سمجھ آئی ہے۔۔۔فیصل صاحب اتنی اچھی شاعری کیسے کر لیتے ہیں۔۔۔
ویسے باجو انھیں تیسری اور چوتھی کا مشورہ نا ہی دیں تو بہتر ہے۔۔۔۔ورنہ انھیں۔۔۔حوریں نہیں ملیں گی۔۔۔

سبحان اللہ ۔۔۔ ایک تو دو شادیاں ۔۔۔پھر مزید شادیوں کا مشورہ ۔۔۔۔۔ اور پھر یہ دھمکی کہ حوریں نہیں ملیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ :jhooti:

ویسے دو شادیوں والوں کو تو گارنٹیڈ حوریں ملیں گی کیونکہ انکو انکے کردہ گناہوں کی سزا اسی دنیا میں مل چکی ہوتی مزید اگر چار بیویاں ہوں تو بیچارہ ناکردہ گناہوں کی بھی سزا بھگت چکا ہوتا ہے ایسے میں کیسے ممکن ہے کہ اسکو حوریں نہ ملیں ۔ ۔ ۔ ہاں ڈبل ملیں تو سمجھ میں آتا ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
نا فیصل صاحب۔۔۔ڈبل تو دنیا میں مل گئی ہیں نا۔۔۔اب ڈبل حوروں کی خواہش کبھی مت کرنا۔۔۔ورنہ ایسا نہ ہو کہہ۔۔۔چاروں سے ہاتھ دھونا پڑیں۔۔۔ :wink: :p
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل عظیم نے کہا:
lol۔۔۔۔اب مجھے سمجھ آئی ہے۔۔۔فیصل صاحب اتنی اچھی شاعری کیسے کر لیتے ہیں۔۔۔
ویسے باجو انھیں تیسری اور چوتھی کا مشورہ نا ہی دیں تو بہتر ہے۔۔۔۔ورنہ انھیں۔۔۔حوریں نہیں ملیں گی۔۔۔

سبحان اللہ ۔۔۔ ایک تو دو شادیاں ۔۔۔پھر مزید شادیوں کا مشورہ ۔۔۔۔۔ اور پھر یہ دھمکی کہ حوریں نہیں ملیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ :jhooti:

ویسے دو شادیوں والوں کو تو گارنٹیڈ حوریں ملیں گی کیونکہ انکو انکے کردہ گناہوں کی سزا اسی دنیا میں مل چکی ہوتی مزید اگر چار بیویاں ہوں تو بیچارہ ناکردہ گناہوں کی بھی سزا بھگت چکا ہوتا ہے ایسے میں کیسے ممکن ہے کہ اسکو حوریں نہ ملیں ۔ ۔ ۔ ہاں ڈبل ملیں تو سمجھ میں آتا ہے ۔

1) اور جن کی ایک ہی چار کے برابر ہو، ان کو کیا ملے گا؟

2) مردوں کو تو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟
 
شائدایسی ہی صورت حال سے دوچار کسی نے کہا تھا :

یارب اب تیری فردوس پہ حق ہے میرا
تو نے اس دور کے دوزخ میں جلایا ہے مجھے
(یہ فلموں والی فردوس نہیں ہے)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
lol۔۔۔۔اب مجھے سمجھ آئی ہے۔۔۔فیصل صاحب اتنی اچھی شاعری کیسے کر لیتے ہیں۔۔۔
ویسے باجو انھیں تیسری اور چوتھی کا مشورہ نا ہی دیں تو بہتر ہے۔۔۔۔ورنہ انھیں۔۔۔حوریں نہیں ملیں گی۔۔۔

سبحان اللہ ۔۔۔ ایک تو دو شادیاں ۔۔۔پھر مزید شادیوں کا مشورہ ۔۔۔۔۔ اور پھر یہ دھمکی کہ حوریں نہیں ملیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ :jhooti:

ویسے دو شادیوں والوں کو تو گارنٹیڈ حوریں ملیں گی کیونکہ انکو انکے کردہ گناہوں کی سزا اسی دنیا میں مل چکی ہوتی مزید اگر چار بیویاں ہوں تو بیچارہ ناکردہ گناہوں کی بھی سزا بھگت چکا ہوتا ہے ایسے میں کیسے ممکن ہے کہ اسکو حوریں نہ ملیں ۔ ۔ ۔ ہاں ڈبل ملیں تو سمجھ میں آتا ہے ۔

1) اور جن کی ایک ہی چار کے برابر ہو، ان کو کیا ملے گا؟

2) مردوں کو تو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟

:p کتنا شوق ہوتا ہے نہ آپ شوہروں کو ، حوروں کا تصور ہی آپ سب کے لئے خوش کن ہوتا ہے۔
عورتوں کو کچھ نہ بھی ملے تو صبر ، سے گذارہ کر لیتیں ہیں ، یہ مرد ہی ہیں جن کو اپنی اک بیوی بھی چار کے برابر لگنے لگتی ہیں
جب ایک سے اتنا بےزار ہوتے ہیں اور سر پکڑ کے روتے پیٹتے ہیں جگہ جگھ اپنے دکھڑے روتے نظر آتے ہیں تو پھر تو انکو ایک عورت ، ایک بیوی سے ہی اچھا حاصہ سبق مل جانا چاہیے نہ؟
مگر یہ پھر سے دوسری عورت کے پھچھے کیوں بھا گتے ہیں ؟
جب ایک سے مجبور ، لا چار ، بے زار ، تو اوپر سے دوسری
کس لئے؟ اور تو اور ابھی حوروں کا سن کر دل باغ باغ ہونے لگتا ہے یہ کبھی سوچا حور ‘ اک عورت ہی ہوگی ، :D
پس ثابت ہوا ، :p :D
 
شمشاد

لائبریرین
باجو جب شریعت نے مرد کو چار کی اجازت دے رکھی ہے تو آپکو بھی مرد کی برتری تسلیم کرنے میں کوئی تامل نہیں ہونا چاہیے۔ عورت کو ایک ‘ماں‘ کا درجہ ملنے کے باوجود، کہ جس کے قدموں تلے جنت ہے، ایک وقت میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت نہیں۔
اب یہ تو اللہ کا حکم ہے جس کو تبدیل تو نہیں کیا جا سکتا۔
 
Top