شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جی ۔۔اسی لیے میں نے آج تک بہت جوتے کھائے ہیں۔۔ :(

صحت کے لئے ٹیھک رھتے ہیں ، :p

جی۔۔۔اسی لیے میری صحت کافی اچھی ہے۔۔ :wink:

:) جوتے کھانے سے اگر صحت اچھی ہو جاتی تو اک دو مجھے بھی ما ر جاؤں ، میں موٹی نیھں ہوتی :( کتنا میٹھا کھاتی ہوں پر کھایا پیا لگتا نیہں ، میرا بڑا دل کرتا ہے کچھ تو موٹی ہو جاوں پر نیہں ہوتی ۔ :(
 
ماوراء

جوتے مارنے سے اگر ہو جاتی تو۔۔۔میں بھی اپنے آپ کو ضرور مار لیتی۔۔اور آپ کو بھی۔۔۔ :p :wink:
 
فریب

محفلین
تو ایسا کریں آپ دونوں مجھے مار لیں میں‌بہت موٹا ہو گیا ہوں شاید پتلا ہو جاؤں۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
تو ایسا کریں آپ دونوں مجھے مار لیں میں‌بہت موٹا ہو گیا ہوں شاید پتلا ہو جاؤں۔۔۔۔

:) کسی کو موٹا ہونا ہے تو کسی کو دبلا ، میرے سامنے ہوتے آپ فریب تو میں ضرور جوتے مارتی آپکو کیوں کہ میرا کل سے دل چاہ رہا ہے کسی کو کس کس کے جوتے لگاؤں ، میری کار کا شیشہ توڑ کے کسی چور نے کا ر میں سے سی-ڈی پلیر اتارنے کی کوشسش کی الا رم بجنے سے چوری تو نہ کر سکا مگر شییشے میں دراڑ ڈال گیا کمینہ ، خبیث چور ،
اس لئے مجھے جوتے مارنے کو بڑا ہی دل چاہ رہا ہے :(
 
فریب

محفلین
آپ ایسا کریں جوتے بجھوا دیں میں خود مار لوں گا خود کو۔۔۔۔۔ مگر جوتے مردانہ ہونے چاہیں 42
 
ماوراء

محفلین
یہ اوپر والی بات اسی لیے آپ نے کہی ہے۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔۔شادی کے بعد پتلے ہو جائیں گے۔۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
میں بھجوا دوں۔۔۔ :?
کہا نا۔۔آپ جوتوں کی فکر نہ کریں۔۔۔کبھی نا کبھی تو آپ کو یہ قربانی دینی ہی پڑے گی نا۔۔۔ :wink:
 
فریب

محفلین
اگر شادی ہو گئی تو جوتے خود ہی مل جائیں گے بس سر سلامت رکھنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
آپ ایسا کریں جوتے بجھوا دیں میں خود مار لوں گا خود کو۔۔۔۔۔ مگر جوتے مردانہ ہونے چاہیں 42

:) سوری پر میرے گھر میں مردانہ جوتا نیہں ہیں، میرے ہی ہیں ، ہیل ، کے بھی ، بغیر ہیل کے بھی ، اب اگر زنانہ جوتوں سے کام چل جائے تو بھج دیتی ہوں ، :p
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
ارے باجو آپ کے جوتے میرے کس کام کے ۔۔۔۔۔۔۔

:roll: آپ نے کھانے کے لئے مانگے تھے کون سا میں پہنے کو ادھار دے رہی ہوں؟ کھانے میں زنانہ جوتے مردانہ سے کیہں اچھے رہتے ہیں نہ ،
وسیے بھی میرے مچینگ جوتے ہیں ہر سوٹ کے ساتھ کے میرا دماغ خراب اٹھا کے آپکو پہننے کو دے دوں؟
یہ آپ نے ہی کھانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
ٹھیک ہے باجو کھانے کے لیے ہی بجھوا دیں مگر نئے ہونے چاھیں۔۔۔۔۔

فکر نہ کریں میرے سارے جوتے نئے ہیں اور مہنگے بھی ،
اپنے آپکو جی بھر کے مارنے کے بعد واپس کر دیجے گا ،
:p

وسیے کیا سچ مچ میں آپ موٹے ہیں؟ کہ جوتے کھا نے سے وزن کم ہوجائے گا ؟ ورزش کیا کریں ،
 
تیشہ

محفلین
پیچھے کتے چھوڑا کریں ، پھر دیکھے گا چند دنوں میں دوڑ دوڑ کے کتنا فرق پڑتا ہے :) :p
سب موٹے ہیں اک مجھے ہی کھایا پیا کیوں نیہں لگتا :oops: :(
 
Top