شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلو ۔۔یہ تو بہت اچھا ہوا۔۔۔میری مٹھائی۔۔۔؟؟ :roll:
اب اگلے کی بھی تیاری کر لینا ۔۔یاد سے۔۔ :wink:

لندن آئی تو کھا لینا ، ورنہ شاید میں چکر لگاوں تو مٹھائی بھی مل جائے ، :roll: میری اپنی کم رہ گئی ہے دو برفی کے پییس رہ گئے ہیں ، مجھے اب سٹی سے جاکر لانی ہوگی ، :p :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوہ ؟ text کیا؟ تمھارا ہی ہوگا مجھے موبائل textکی بیپ سننے کو ملی جو میں نے تمھارے ہی لئے سیٹ کر رکھی ہے :p
ابھی اٹھھ کے پڑھتی ہوں ،

کیوں باجو اٹھ کے ضروری ہے پڑھنا، بیٹھے بیٹھے نہیں پڑھ سکتیں کیا؟

مو بائل کچن میں تھا ، میں نے سوچا آرام سے کچھ کھانے پینے کو اٹھوں گی تو پڑھھ لوں گی ۔
:p اور ماورہ کا ہی تھا ، مجھے خبریں بتا رہی تھی تازہ ترین،

ماورہ ، میں کل رات ، یا پرسوں خود ہی تم کو کر لوں گی ،
:chill:

نہیں ۔۔۔میں ابھی شمشاد صاحب کو کرنے کے بعد آپ کو خود ہی کرتی ہوں۔۔۔ :wink:
میں نے ابھی شمشاد صاحب کو کیا تھا۔۔۔کہ رہے تھے۔۔۔آفس سے گھر جارہے ہیں۔۔۔بھابی سے بات کرنے کے لیے ٹھہر کر کروں گی۔۔۔ :p

اچھا کیا تم نے ای میل کر دیا ، اسوقت مجھے ٹریفک کے شور میں کچھ سنائی نیں دے رہا تھا ،
:chill:

ہاں ۔۔۔مجھے پتہ تھا میں نے پوری بات نہیں بتائی۔۔۔اس لیے کر دی۔۔۔ :chill:

یہ کیونکر ہوا کہ پوری بات نہیں بتائی، خواتین تو ویسے ہی دوگنی بات کرنے کی عادی ہوتی ہیں۔

جی میں بھی دوگنی ، سن لیتی میں اسوقت ٹریفک میں ، ماورہ بول رہی تھی مجھے شور میں دوگنی سنائی نیھں دے رہی تھی ۔
کوئی بات نیہں ، اب میں نے دوگنی ، ترِ گنی بھی سن لی۔ :p :chill:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلو ۔۔یہ تو بہت اچھا ہوا۔۔۔میری مٹھائی۔۔۔؟؟ :roll:
اب اگلے کی بھی تیاری کر لینا ۔۔یاد سے۔۔ :wink:

لندن آئی تو کھا لینا ، ورنہ شاید میں چکر لگاوں تو مٹھائی بھی مل جائے ، :roll: میری اپنی کم رہ گئی ہے دو برفی کے پییس رہ گئے ہیں ، مجھے اب سٹی سے جاکر لانی ہوگی ، :p :)

وہ تو جب میں لندن آؤں گی۔۔تو ضرور کھاؤں گی۔۔۔ویسے لندن کی مٹھائی بڑی زبردست ہوتی ہے۔۔۔میرے کزن آئی تھی ۔۔یہاں۔۔۔تو سپیشل لے کر آئی تھی۔۔۔ :p
 
کدھر زبردست ہوتی ہے؟ ساری مٹھیوں جییسی ہی ہوتی ہے۔
یہاں ایک ہی شاپ سے میں لیتی ہوں ، امبالا ‘ سے ، بس ٹھیک ہی ہوتی ہے ، شاید کھا کھا کے مجھے سب کے زائقے میں فرق نیں رہا ،

ماورہ ، ماچس دیکھھ رہی ہوں آجکل یا چھوڑ دیا؟
 
ماوراء

محفلین
اچھا۔۔وہ تو بہت تعریف کرتی ہیں۔۔۔

ماچس دیکھ رہی ہوں ۔۔۔وہ ہی تو میں دیکھتی ہوں۔۔۔پچھلی قسط دیکھی تھی آپ نے۔۔۔؟؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
اچھا۔۔وہ تو بہت تعریف کرتی ہیں۔۔۔

ماچس دیکھ رہی ہوں ۔۔۔وہ ہی تو میں دیکھتی ہوں۔۔۔پچھلی قسط دیکھی تھی آپ نے۔۔۔؟؟

:D میں تمھارے ساتھ فون پر گپیں لگا رہی تھی بچارہ ورکنگ مین باہر کھڑا اتنی دیر سے ڈور بیل دئے جارہا تھا ، باتھھ کی ٹائلیں
ٹھیک کرنے بلایا اور مجھے یاد ہی نیں رہا ابھی آفٹرنون اسکا وقت ہے آنے کا ۔ بیل دے رہا تھا میں نے سوچا میل والا ہوگا ،
اب فون بند کرکے میں گئی تو بچارہ سردی میں وہیں کھڑا تھا
اب کام کررہا ہے ،
میرا فون بند ہوا پوری بات بعد میں کرتی ہوں ، یا ای میل ،
اوکے ، دن بائے۔
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔وہ تو بیچارا ٹھٹھر گیا ہو گا آج۔۔۔آج یہاں بھی بہت سخت سردی ہے۔۔
اوکے صیحح ہے۔۔۔ای میل ہی کر دینا۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
اچھا۔۔وہ تو بہت تعریف کرتی ہیں۔۔۔

ماچس دیکھ رہی ہوں ۔۔۔وہ ہی تو میں دیکھتی ہوں۔۔۔پچھلی قسط دیکھی تھی آپ نے۔۔۔؟؟

:( نیہں ماورہ ، اتنے وقت سے میں ماچس نیہں دیکھ سکی
رات جب اسکا وقت ہوتا ہے تب بچوں نے اپنے چینیل دیکھنے ہوتے ہیں ، اور رات جب اپنا وقت اور ٹی،وی پر قبضہ ہوتا ہے تب ماچس ختم ہوگیا ھوتا ہے۔ اور اگلے دن آفٹرنون کو جب دوبارہ دیکھاتے ہیں تب لنچ ٹائم میں گھر آتی ہوں مگر کسی اور کام میں دھیان لگ جاتا ہے ۔ حالنکہ میں نے ریکارڈنگ پر لگا رکھا ہوتا ہے پر انکو دیکھنے کو بھی تو وقت چاھیے ،
:( :?
 
ماوراء

محفلین
چلیں ۔۔۔آپ سارے ریکارڈ کر لیں۔۔اور ایک دن ہی فارغ ہو کر دیکھ لینا۔۔

یہ بڑی مصیبت ہوتی ہے۔۔۔کہ ہر کوئی اپنا چینل ہی دیکھنا چاہتا ہے۔۔ہمارے گھر بھی۔۔۔پرائم پر ڈرامے کے وقت امی ابو نے ARY پر خبریں سننی ہوتی ہیں۔۔۔بھائی نے مووی دیکھنی ہوتی ہے۔۔۔بس اسی طرح دیکھنے ہوتا ہے۔۔۔ابھی شکر ہے ابو نے ٹی وی الگ رکھا ہوا ہے۔۔۔
 
:) ہاں ان چینیل سے یہی جھگڑا رہتا ہے ، سب نے اپنے اپنے دیکھنے ہوتے ہیں ، ٹی،وی تو میرے بھی الگ ھیں اک میرے روم میں اور اک لیونگ میں ، مسلا وہی ہے جب ھم نے کچھ دیکہنا ہو تب بچوں کے اپنے پروگرامز ، ڈرامے لگے ہوتے ہیں ، میں وسیے بھی
eng' movies کی شوقین ہو جب لگتی ہیں دیکھ لیتی ہوں یا کبھی کوئی جیو کا ڈرامہ، پرائم ٹی،وی کا ، اے ،آر، پر بھی سارے بورنگ بکواس نیں آتے اب ؟ :?
 
اسلامالیکم۔
کیوں جی۔اوپر کے چند خطوط کےمطالعہ کے بعد میں تو اس نتیجہ پر پہنچ گیا ہوں کہ، ٹی وی بھی شادی شہداّ کے مسائیل کا ایک حصہ ہے۔ کیاخیال ہے آپ کا؟
 
تیشہ

محفلین
:( کیا ہے؟ بور نہ کیا کریں ؟ اب اس ٹاپک پر آخر کب تک اور کتنے مسائل چلتے؟ ٹھیک ہے میں اور ماورہ اب یہاں آکے کسی بھی ٹاپک پر نیہں لکھیں گے۔ آپ سب کجیے باتچیت اور مسلئے مسائل،
 
تیشہ

محفلین
:p مجھے بور نہ کریں ۔ پتہ تو ہے نہ مجھے اک ہی گپ اک ہی ٹاپک پر بحث کرتے بوریت لگتا ہے۔ اگر آپ سب کو صرف اور صرف یہاں ٹاپک پر ہی باتیں کرنی ہیں تو پھر میری طرف سے سب کو رب راکھا ،
:?
 
ماوراء

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
اسلامالیکم۔
کیوں جی۔اوپر کے چند خطوط کےمطالعہ کے بعد میں تو اس نتیجہ پر پہنچ گیا ہوں کہ، ٹی وی بھی شادی شہداّ کے مسائیل کا ایک حصہ ہے۔ کیاخیال ہے آپ کا؟

جی بالکل۔۔۔افتخار بھائی۔۔۔آپ نے صیحح ہی جانا۔۔۔ہم جس پروگرام کی بات کر رہے تھے۔۔۔اس میں شادی شدہ کے مسائل کو ہی حل کیا جاتا ہے۔۔۔ :p

ویسے ہم ٹاپک کے مطابق ہی چلتے ہیں۔۔۔لیکن کچھ ٹاپک ایسے ہیں جن پر کوئی بھی کوئی خاص بحث نہیں کی جاتی ۔۔وہاں ہی صرف ہم کچھ اپنی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
“کون آنے ولا ہے، بیت بازی، عشق، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔کبھی ہم نے ان کو خراب کیا ہے۔۔۔ :?
 
ہیں یہاں تو شائید “لکھے موسٰی اور پڑھے خدا“ والا معاملہ ہے، میں نے تو ایک بات ازراہّ تففن کی تھی، ویسے بھی ٹی وی، بچے، بڑے اور اپنے اپنے پروگرام کا دیکھنا، دوسروں کا جھنجلاہٹ کا شکار ہونا اور اگر سکت ہو تو دوسرا ٹی وی ورنہ اسی سے گزارہ کرنا۔ میرا خیال تو یہی ہے کہ ان سارے مسائیل کا تعلق بھی آج کے ایک خاندان کے ساتھ ہے تبھی تو ان کا یہاں زکر ہو رہا ہے۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ اب وہ کاسیکل قسم کے مسائیل، میاں کا بیوی کو زدوکوب کرنا، بیوی کا شوہرِ نامدار کی جیب سے پیسے نکال لینا، بچوں کا گالیاں دینا اور بڑوں کا بچوں سے چھپ کر باتیں کرنا نہیں رہا۔

یہ نبیل اسی لئے تو نہیں بھاگ رہے تھے؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
اسلامالیکم۔
کیوں جی۔اوپر کے چند خطوط کےمطالعہ کے بعد میں تو اس نتیجہ پر پہنچ گیا ہوں کہ، ٹی وی بھی شادی شہداّ کے مسائیل کا ایک حصہ ہے۔ کیاخیال ہے آپ کا؟

جی بالکل۔۔۔افتخار بھائی۔۔۔آپ نے صیحح ہی جانا۔۔۔ہم جس پروگرام کی بات کر رہے تھے۔۔۔اس میں شادی شدہ کے مسائل کو ہی حل کیا جاتا ہے۔۔۔ :p

ویسے ہم ٹاپک کے مطابق ہی چلتے ہیں۔۔۔لیکن کچھ ٹاپک ایسے ہیں جن پر کوئی بھی کوئی خاص بحث نہیں کی جاتی ۔۔وہاں ہی صرف ہم کچھ اپنی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
“کون آنے ولا ہے، بیت بازی، عشق، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔کبھی ہم نے ان کو خراب کیا ہے۔۔۔ :?

جی ہاں ، ان سب کو وہ ٹاپک ہرگز دیکھائی نیہں دیتے جن پر ہم صرف ٹاپک کے مطابق ہی پوسٹ کرتے ہیں ۔ بلکے وہ ٹاپک دیکھا ئی دیتے ہیں جہاں ہم گپ شپ لگا رہے ہوتے ہیں ۔ :roll: :evil:
مجھے یہ سمجھھ نیہں آتی کہ اب اس ٹاپک پر اور کتنے لوگوں نے مسئل ڈسکس کرنے ؟ کوئی اک بھی ہو تو سمجھ آتی یہاں ٹاپک کے مطابق ہی مسلئے شیر کئے جارہے ہیں ۔
اور بیت بازی ، محبت، عشق ، ڈائری یہ ٹاپک نظر نیہں آتے ۔ :evil:
 
جی دیکھا ہے ان ٹاپکس کو بھی۔ پر سوال تو یہ ہے کہ میں نے آپ کو کب کہا ہے آپ ٹوپکس کے خلاف پوسٹ کررہی ہیں؟

ویسے میں‌ آپ کو فون کرنے کی کوشش کرچکا ہوں پر نمبر مصروف ملا
 
تیشہ

محفلین
میں باہر گئی تھی تو کوٹ کی جیب سے موبائل نکالنا بھول گئی تھی ،
شاید اسی وقت آپ نے کیا ہو ،
 
Top