شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
اب کے کون لائے گا یہاں اپنے مسلئے؟ مسلوں سے بھاگ کے تھوڑی دیر یہاں آکے ہنس لیا جاتا ہے آپکا دل ہے پھر سے مسلوں کو دیکھ پڑھ کے :cry:

ایسا کرو اب آپ جو جو ان میرڈز رہ گئے ہو ۔ کس کس وجہ سے رہ گئے ہو کب شادی کر رہے ہو ۔ وغیرہ وغیرہ لکھو سب ،
ہم پڑھتے ہیں ۔
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔۔باجو آپ نے میری منہ کی بات چھین لی۔۔۔میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔۔۔یہاں کے مسائل حل کرنے کے لیے۔۔مجھے بھی شادی کا سوچنا پڑے گا۔۔۔ :wink: :D :p
 
ماوراء

محفلین
loll۔۔ہونے والے کے بارے۔۔۔ :lol: اچھا۔۔ابھی وہ اس دنیا میں نہیں آیا۔۔۔اور شاید کبھی نا ہی آئے۔۔۔اس لیے میرے لیے کوئی مسلئہ ہی نہیں ہے۔۔۔ :wink: :p
 
ہائے یہ کس نے چھیڑا ہے زخمِ جگر کو
غیر شادی شدگان کو بھلا کیا مسائیل ہوسکتےہیں اور پھر یہ موضوع ہی شادی شہداء کےلئے ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ہاں نہ اور کیا شادی شدہ کے مسائل کے پیچھے سب ایسے لھٹ لے کے پڑ گئے ہیں جیسے ہمارے مسائل سنتے ساتھھ ہی باقی سب نے دور ہی کر دینے ہیں ؟ سننے کا کیا فائدہ ؟ جب انکا حل ہی کسی کے پاس نہ ہو :beating:
اور جیسے شادی شدہ بندر کا تماشہ ہوا ؟ اپنے مسلئے بتا بتا کر دوسروں کو ہنسائے؟ یا باقی عبرت حاصل کریں ؟ عبرت یا تو سچ مچ کی حاصل کریں ، عبرت ذدہ کو دیکھھ سن کے خود بھی اک دن دوسروں کے لئے عبرت بننے لگتے ہیں ۔

:p
 
فریب

محفلین
اور مجھے تو ابھی تک پتہ ہی نہیں کہ ہونے والی کون ہو گی اس لیئے کچھ کہ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔ :roll:
 
ماوراء

محفلین
hahaha اف فریب۔۔۔ :D

اچھا ہے نا۔۔پتہ نہیں ہے۔۔پتہ کر کے کرنا بھی کیا ہے۔۔۔ویسے اگر آپ نے یہاں اپنے مسائل لکھنے ہیں تو۔۔۔ضرور پتہ کر لیجئے گا۔۔۔ :wink: :p
 
فریب

محفلین
ویسے شادی کے بعد کے مسائل ابھی تک جو سامنے ائے ہیں ان سے نمٹنے کے لیئے میں کچھ احتیاطی تدابیر سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
شادی کے بعد کوئی مسائل نہیں ہوتے۔۔۔یہ سب ہمارے اپنے ہی پیدا کردہ ہوتے ہیں۔۔۔ہاں البتہ انسان پر زمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں۔۔بس اب یہی دیکھنا ہوتا ہے کہ۔۔ہم ان زمہ داریوں کو کیسے نبھاتے ہیں۔۔
اس لیے ڈونٹ وری۔۔۔احتیاطی تدابیر کرنی کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
loll۔۔ہونے والے کے بارے۔۔۔ :lol: اچھا۔۔ابھی وہ اس دنیا میں نہیں آیا۔۔۔اور شاید کبھی نا ہی آئے۔۔۔اس لیے میرے لیے کوئی مسلئہ ہی نہیں ہے۔۔۔ :wink: :p

لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق وہ تشریف لا چکے ہیں

ایک تو بھیا۔۔۔آپ کے منہ میں کوئی بات نہیں رہتی۔۔۔اب خاموش ہی رہنا۔۔۔ :wink: :p
 
تیلے شاہ

:lol:
My lips are closed...... :haha:
 
اچھا۔۔۔ویسے میرا تو منہ بند ہوتا ہے۔۔۔ :wink: خیر شکر ہے۔۔آپ کے لپس بند ہو گئے ہیں۔۔۔ :(
 
Top